جو میری آنکھوں سے خواب دیکھو - وصی شاہ

نایاب

لائبریرین
واہہہہہہہہہہہہہہہ
بہت خوب شراکت
کے خواب کیا ہیں عذاب ہیں یہ​
میرے دکھوں کی کتاب ہیں یہ​
رفاقتیں ان میں چھوٹتی ہیں​
محبتیں ان میں روٹھتی ہیں​
اذیتیں ان میں پھوٹتی ہیں​
 

نیلم

محفلین
اس کی آنکھیں کیسے نکالی جائیں؟؟؟؟
اور نکال بھی لی جائیں تو خود کو کیسے لگائی جائیں بھلا؟؟؟:shock:
اپنی آنکھیں دان کر دینا ،،،اور خود لگانے کی کیا ضرورت ڈاکٹرز ہیں نا وہ لگا دیں گے:D
خواب آنکھوں سے نہیں دیکھے جاتے "اس کے لیئے دماغ کا ہونا ضروری ہوتا ہے:)
 

نیلم

محفلین
بالکل بولیں۔ حالاں کہ میں جانتا ہوں یہ قوم سدھرنے والی نہیں۔۔۔ :laugh:
وہ ایک شعر ہے نا کہ:
"امید پیوستہ شجر بہار" جس میں ہے۔ کیا پتا اس قوم کو حکایت کے بجائے ہدایت مل جائے۔۔:laugh:
اس قوم میں آپ بھی شامل ہیں ،،،جب تک آپ خود نہیں سدھریں گے کوئی نہیں سدھرےگا:D
 
Top