ابن رضا
لائبریرین
رهنمائی کے لیے ممنون هوں. سلامت رهیے.اوہو، اصل جگہ ہی تدوین کر دی گئی ہے۔ ایسا نہیں کرنا تھا۔ یہاں اوپر والے مراسلے میں تدوین کرنا تھا۔ بہر حال اب درست ہے۔
رهنمائی کے لیے ممنون هوں. سلامت رهیے.اوہو، اصل جگہ ہی تدوین کر دی گئی ہے۔ ایسا نہیں کرنا تھا۔ یہاں اوپر والے مراسلے میں تدوین کرنا تھا۔ بہر حال اب درست ہے۔
اگست 9 ، 2014 کی سمائیلی کا جواب اب؟؟؟؟
ابھی پرانی غزل نظر سے گزری تو دیکھا۔۔۔ اور تاخیرسے دیکھنے کی وجہ سے بمعہ جرمانہ جواب ارسال کر دیا۔لوگ تو خیر اتنا بھی نہیں کرتے کہ بتا ہی دیں کہ وہ نو دو گیارہ ہو چکے ہیں۔اگست 9 ، 2014 کی سمائیلی کا جواب اب؟؟؟؟
پسند آوری کا بہت شکریہ ، سلامت رہیے۔واہ
بہت خوب غزل ہے۔ ماشاءاللہ۔
بہت سی داد قبول کیجے۔
لوگ تو خیر اتنا بهی نہیں کرتے کہ پوچھ ہی لیں۔۔۔ابھی پرانی غزل نظر سے گزری تو دیکھا۔۔۔ اور تاخیرسے دیکھنے کی وجہ سے بمعہ جرمانہ جواب ارسال کر دیا۔لوگ تو خیر اتنا بھی نہیں کرتے کہ بتا ہی دیں کہ وہ نو دو گیارہ ہو چکے ہیں۔
شکریہخیر ہماری طرف سے بہت بہت مبارک باد قبول کیجیے رخصتی کی۔
جان کر خوشی ہوئی ویسے یہ معرکہ کب سر ہوا؟لوگ تو خیر اتنا بهی نہیں کرتے کہ پوچھ ہی لیں۔۔۔
شکریہ
واہ! بہت خوببرائے اصلاح
دلِ مضطرب تجھے کیا ہُوا ، ہے اداس اور بجھا بجھا
جو نگاہِ ناز میں تھا جچا ، ترا بانک پن وہ کِدھر گیا
تری خامشی میں سوال ہے، ترا ضبط بھی تو کمال ہے
ہُوا کچھ توَ ہے کہ نِڈھال ہے، ترا ساز، سوز میں کیوں ڈھلا
یوں گھڑی گھڑی نہ ستا مجھے، جو بُرا لگا ہے بتا مجھے
کوئی زخم ہے تو دِکھا مجھے، تو نہ ضبط میرا یوں آزما
جہاں رک گیا مرا هم قدم ، وہیں آن پہنچے تھے رنج و غم
اُسی موڑ پر ہوئی آنکھ نم، نہیں بھُولتا ہے یہ حادثہ
وہ جو زندگی کی اَساس تھا، وہ جو ایک شخص ہی راس تھا
مِری آس تھا مِرے پاس تھا، کہیں کھو گیا، کہیں جا بسا
وہ تَو ہو گیا کسی اور کا، تو ہے جس کے سوز میں گُھل رہا
تجھے چھوڑ کر جو چلا گیا، وہ نہ مل سکے گا کبھی رضاؔ
بڑا خار دار ہےراستہ ،ملے ہر قدم نیا سانحہ
ابھی وقت ہے مری مان جا ، کہیں جاں نہ لے لے یہ عارضہ
تقطیع یہاں ملاحظہ کریں۔
ابنِ رضا کی تُک بندیاں
ٹیگ: اساتذہ کرام جناب الف عین صاحب و جناب محمد یعقوب آسی صاحب و برادران