جون ایلیا جُز گماں اور تھا ہی کیا میرا

محمد امین

لائبریرین
جون کے لا تعداد اشعار قدیم کلاسیکی اشعار کی طرح ضرب المثل بننے کے لائق ہیں مگر سوشل میڈیا کے طوفان میں جون کی شاعری کی اتنی بہتات ہوگئی ہے کہ ان کے معیاری اشعار کہیں کھو جاتے ہیں۔

مجھ میں کھویا رہا خدا میرا

اور

آج اک یار مر گیا میرا

دونوں غضب کے مصرعے ہیں۔۔۔
 
لاریب مرزا

محفلین
جون کے لا تعداد اشعار قدیم کلاسیکی اشعار کی طرح ضرب المثل بننے کے لائق ہیں مگر سوشل میڈیا کے طوفان میں جون کی شاعری کی اتنی بہتات ہوگئی ہے کہ ان کے معیاری اشعار کہیں کھو جاتے ہیں۔
متفق!!
اور ایک سادہ سی بات کو شاعری کے رنگ میں رنگ لینا جون ایلیا کی شاعری کا خوبصورت پہلو ہے۔
مجھ میں کھویا رہا خدا میرا

اور

آج اک یار مر گیا میرا

دونوں غضب کے مصرعے ہیں۔۔۔
بلاشبہ!!
 
Top