جُمیل نستعلیق سے پی ڈی ایف بنانے میں مسئلہ

قربان

محفلین
سلام مسنون
ایم ایس ورڈ سے پی ڈی ایف فائل بنانے میں اردو الفاظ باہم متصادم ہوجارہے ہیں، اور یہ مسئلہ صرف جمیل نوری نستعلیق میں، اسکرین شاٹ ملاحظہ کریں۔ اور کوئی حل بتائیں۔
 

دوست

محفلین
اس کا حل یہ ہے کہ پی ڈی ایف پرنٹر ٹرائی کریں، جیسے فاکس اٹ ریڈر
ورنہ اس کا کوئی حل نہیں، میرا خیال ہے یہ مسئلہ پہلے بھی ڈسکس ہو چکا ہے. یہ بھی کہا گیا تھا کہ جمیل نوری نستعلیق ورژن تین کی بجائے دو استعمال کیا جائے جس میں کرننگ نہیں ہے اور اسی سے یہ مسئلہ پیدا ہوتا ہے غالباً
 
Top