محمد خلیل الرحمٰن
محفلین
آخری تدوین:
واہ واہ، انتخاب بھی خوب ہے۔
واہ واہ خلیل بھائی
جزاک اللہ الف نظامی بھائیبہت اعلی
پاس کو ایک بار فاس پڑھا ، بہت اچھا لگا۔
آداب عرض ہے فلسفی بھائیواہ واہ، انتخاب بھی خوب ہے۔
شکریہ فرقان احمد بھائی!بہت اعلیٰ! زبردست!
جزاک اللہ محمد امین صدیق بھائی ۔ آپ کو مزہ آیا ہماری محنت وصول ہوگئی۔واہ واہ خلیل بھائی
مزا آیا آپ کی آواز میں سن کر ۔
جزاک اللہ مریم افتخار بٹیا! آپ خواتین بھی اپنی محنتیں پیش کرسکتی ہیں۔ صلائے عام ہے یارانِ نکتہ داں کے لیےزبردست محترمی!
سارا ترنم تو کراچی والے لے گئے!
آپ کی اس داد کی تو ہمیشہ سے ضرورت رہی ہے ہمیں سید عاطف علی بھائی!!!اف ۔
آہ ۔
ہائے ۔
انٹر جیکشنز کی ضرورت پڑگئی جب زبان عاجز آگئی ۔خلیل بھائی !کیا بات ہے ۔
اور حسنِ سماعت پنجاب والے...زبردست محترمی!
سارا ترنم تو کراچی والے لے گئے!
بہت اعلیٰ خلیل بھائی، اس سلسلے کو جاری رہنا چاہئے۔کبھی حسن کی طبیعت نہ بدل سکا زمانہ
وہی ناز بے نیازی وہی شان خسروانہ
ان دو اشعار میں خلیل بھائی نے الٹ پڑھا ہے، کون سا صحیح ہے؟مرے ہم صفیر بلبل مرا تیرا ساتھ ہی کیا
میں ضمیر دشت و دریا تو اسیر آشیانہ
میں وہ صاف ہی نہ کہہ دوں جو ہے فرق مجھ میں تجھ میں
ترا درد درد تنہا مرا غم غم زمانہ