گُلِ یاسمیں
لائبریرین
چوک
یہ چوک کس جگہ کا نام ہے، شاید ہو بھی، مگر کچھ تو معروف ہو۔ چلیں یہ ہنٹ ہے کہ یہ پاکستان کے ایک صوبے میں واقع ہے مگر گلگت بلتستان، کشمیر میں نہیں، پنجاب اور سندھ میں بھی یہ جگہ واقع نہیں ہے، اور یہ ایک شہر کا نام ہے، مزید ہنٹ نہ دینا چاہوں گا۔
فلائنگ کو چ م ن زل پر آج شب پہنچنے ہی والی تھی۔
چمن جواب درست ہے۔ پورے نمبر۔
شکریہچمن جواب درست ہے۔ پورے نمبر۔
مجھے جس پہیلی یا سوال کا جواب نہ آئے، میں اندھا کورا بن جاتا ہوں۔شکریہ
ہم نےتجرباتی کھچڑی والی لڑی میں سوال دیا ہوا ہے۔ شاید ابھی تک جواب نہیں آیا اس کا۔
اندھا گونگا تو سنا تھا یہ اندھا کورا کیا ہوتا ہے بھائیمجھے جس پہیلی یا سوال کا جواب نہ آئے، میں اندھا کورا بن جاتا ہوں۔
آہن خورہ ہو سکتا ہے تو اندھا کورا بھی ہو سکتا ہے۔اندھا گونگا تو سنا تھا یہ اندھا کورا کیا ہوتا ہے بھائی
لیکن آہن خورہ کا مطلب تو عاطف بھائی نے ایجاد کر لیا ناآہن خورہ ہو سکتا ہے تو اندھا کورا بھی ہو سکتا ہے۔
لیکن آہن خورہ کا مطلب تو عاطف بھائی نے ایجاد کر لیا نا
فولک ایسڈ کے کیپسول کھانے والا۔
یہاں سب یہی کہتے ہیں کہ ہم گیم کھیلیں گے مگر ذہنی آزمائش کی یہ گیم کھیلنا ایسا ہی آسان ہے تو بتائیں کہ اس جملے میں کس شہر کا نام پوشیدہ ہے۔کوئی سوال دے تا کہ ہم اپنے دماغ کو استعمال کر کے دیکھیں کہ ابھی کام کر رہا یا نہیں