اشتیاق علی
لائبریرین
بہت شکریہ۔ ویسے کمال کا پنجابی کلام ہے۔بہت زبردست لگا۔۔۔ ۔!
شکریہ بھیا
بلکل ٹھیک کیا!
بہت شکریہ۔ ویسے کمال کا پنجابی کلام ہے۔بہت زبردست لگا۔۔۔ ۔!
شکریہ بھیا
بلکل ٹھیک کیا!
شکریہ!گلاں نال نئی رتبے مل دے
جوگی بھیس وتانا اوکھا
بہترین کلام.... بلھےشاہ بہترین چوائس
پسند کرن دا بؤں شکریہ بھیا!واہ۔۔۔ ودھیا کلام۔۔۔
وسدے رہو۔۔۔
شکریہ!واہ، واقعی حقیقت پر مبنی کلام ہے۔
شکریہ!اک اعلی شراکت
جہاں تک میرا خیال ہے ہے یہ لفظ( کلیاں) نہیں (جھلیا) ہے کیوں کہ یہ کلام میں نے حضرت بابا بلھے شاہ لائبریری (قصور) میں بیٹھ کر پڑھ ہے اور یہ کلام اتنا پیار ہے کہ آپ یقین کریں سات سال پہلے کا پڑھا ہو کلام مجھے آج بھی یاد ہے زبانیکلیاں عشق کمانا اوکھا
کسے نوں یار بنانا اوکھا
میرے خیال میں آپ ٹھیک کہہ رہی ہیں ..دراصل اغلاط بہت ہوتی ہیں جب انٹرنیٹ سے نقل کیا جائےجہاں تک میرا خیال ہے ہے یہ لفظ( کلیاں) نہیں (جھلیا) ہے کیوں کہ یہ کلام میں نے حضرت بابا بلھے شاہ لائبریری (قصور) میں بیٹھ کر پڑھ ہے اور یہ کلام اتنا پیار ہے کہ آپ یقین کریں سات سال پہلے کا پڑھا ہو کلام مجھے آج بھی یاد ہے زبانی
خوب!ہمارا ایک گروپ گیا تھا یونیورسٹی کی طرف سے قصور میں بابا بلھے شاہ کی دربار میں حاضر بھی دی تھی اور لائبریری جانے کا بھی موقع ملا تھا.
ساتھ میں قصوری فالودہ اور اندرسے بھی کھائے تھے