بحرینی جھنڈا (عَلم البحرین)
بائیں جانب سفید اور دائیں جانب لال رنگ جو (سفید کو لال سے علیحدہ کرتا ہے ) جس میں پانچ تکونیں (زِگ زَیگ) ہیں۔
لال خلیج فارس کے عرب ممالک کےپرچم کے لیے ایک روایتی رنگ ہے۔
حوالہ
پانچ تکونیں اسلام کے پانچ ستونوں کو ظاہر کرتی ہیں۔
سفید رنگ جھنڈے کے32۔5 فیصد حصے پہ اور لال رنگ 67۔5 فیصد حصے پہ ہے۔
1820ٰء سے پہلے جھنڈے میں صرف لال رنگ ہوتا تھا۔
1820ء میں برٹش سے جنگ بندی کے بعد اس میں سفید پٹی شامل کر دی گئی۔ جو 1932ء تک سیدھی سفید پٹی کی شکل میں رہی۔
1932ء سے 1972ء تک اس میں زِگ زَیگ تکونیں شامل کر دی گئیں۔ پہلے تکونوں کی تعداد 28 تھی ۔
1972ء سے 2002ء تک تکونوں کی تعداد 28 سے کم کرکے 8 کر دی گئی۔
2002ء میں ان کی تعداد مزید کم کرکے 5 کر دی گئیں جو اسلام کے پانچ ستونوں کو ظاہر کرتا ہے۔
جھنڈے کی پیمائش