جھوم برابر جھوم

F@rzana

محفلین
میں جا رہی ہوں “جھوم برابر جھوم“ دیکھنے، کس کس نے چلنا ہے؟
پونے آٹھ بجے شو شروع ہوگ، ابھی وقت ہے، جلدی بتائیں تاکہ ہم پہلے سے جا کر ٹکٹ لے لیں اور ہاں پوپ کورن ، آئسکریم ، کوک بھی آرڈر کرنا۔۔۔۔۔۔۔۔جلدی بتائیں!
 

عمر سیف

محفلین
مووی کے دو چار گانے اچھے باقی اگر ٹائم پاس کرنا ہو تو بہتریں فلم۔نہ سر نہ پیر
 

F@rzana

محفلین
یعنی آپ بھی دیکھ آئیں، اور اکیلے اکیلے ، صلاح بھی نہیں کی!

مجھے فقط ایک گانا پسند آیا ہے اسی کے لئے جا رہی ہوں۔
 

F@rzana

محفلین
بول نہ ہلکے ہلکے

http://www.dishant.com/jukebox.php?songid=61312

دھاگے توڑ لاؤ چاندنی سے نور کے
گھونگھٹ ہی بنالو روشنی سے نور کے
شرماگئی تو آغوش میں لو
سانسوں سے الجھی رہیں میری سانسیں
ہونٹ سے ہلکے ہلکے بول نہ ہلکے ہلکے
آ نیند کا سودا کریں
اک خواب لیں اک خواب دیں
اک خواب تو آنکھوں میں ہے
اک چاند کے تکیئے تلے
کتنے دنوں سے یہ آسماں بھی سویا نہیں ہے
آؤ اس کو سلادیں
عمریں لگیں کہتے ہوئے
دو لفظ تھے اک بات تھی
وہ ایک دن سو سال کا
سو سال کی وہ رات تھی
کیسا لگے جو چپ چاپ دونوں
پل پل میں پوری صدیاں بتادیں
 

راج

محفلین
نہایت ہی بکواس اور بیحودہ فلم ہے - اگر اس کی خرابی نکالی جائے تو پوری لسٹ بن سکتی ہے- اور یہ ڈھونڈنا پڑ سکتا ہے کہ فلم میں اچھا کیا تھا - اور بہت چھاننے کے بعد شائد کچھ اچھا مل جائے ------ یا نہیں بھی----- :roll: :lol: :lol: :lol:
 
Top