درست فرمایا آپ نے۔ اکثر تحقیقات ظنی اور تخمینی اندازوں پر مشتمل ہوتی ہیں۔ ایک صورت حال میں درست ثابت ہوں تو ضروری نہیں ہر جگہ وہی پیمانہ لاگو ہو گا۔بہت اچھی شراکت ہے
پر میں ایک بھی بات سے متفق نہیں۔
میں نارملی بات کرتے ہوئے بھی (جب سچ بول رہی ہوتی ہوں) ان میں سے بہت سی حرکات کرتی ہوں جو کہ بقول ان ماہرین کے لوگ جھوٹ بولتے ہوئے کرتے ہوئے۔