جہاد میوزیم

یہ آپ نے کیا کیا ہمت بھائی! آپ کو پتہ نہی دور جدید میں غیر ملکی جارحیت کے خلاف اپنے ملک کا دفاع دہشت گردی کہلاتا ہے؟

بھائی یہ میوزیم میں نے نہیں بنایا ہے
ویسے اگر بھارت لاہور پر قبضہ کرلے خدا نہ خواستہ تو لاہوری چپ بیٹھ جاویں گے؟
 
Jihad-Museum-15.jpg
 
افغان جہاد جہاد تھا کیونکہ وہ روسیوں کیخلاف افغانیوں کی دفاعی جنگ تھی۔ البتہ امریکی شہریوں کیخلاف9/11 والے حملے کسی بھی طور پر جہاد نہیں کہلا سکتے
یہاں انصاف کے اصولوں کے مطابق آپ سے متفق ہونا چاہئے۔
دہشت گردی کیخلاف عالمی جنگ کا آغاز کیا۔
اس جنگ کے نام پر کیا کیا ہوا ۔ آپ بھی اچھی طرح جانتے ہیں :)
 
arifkarim

معطل
ایچ اے خان بھائی آپ کی بات اصولی بات ہے لیکن اب دنیا میں انصاف اور اصول نہیں چلتا امریکہ کی چلتی ہے :p
دنیا میں انصاف و اصول کبھی تھا ہی نہیں جو چلتا۔ ویسے دوسری جنگ عظیم کی تباہ کاریوں کے بعد اہل مغرب نے اقوام متحدہ کے ذریعہ ایک حقیر سی کوشش کی تھی کہ تمام اقوام عالم کو ایک پلیٹ فارم پر اکٹھا کیا جائے تا دنیا سے جنگ و دجل کا ہمیشہ کیلئے خاتمہ ہو سکے۔ مگر وہ یہ بھول گئے تھے ابھی دو بد مست ہاتھیوں یعنی امریکہ اور روس کو سنبھالنا باقی ہے۔ جیسا کہ یہ دونوں ہاتھی اب افغانستان میں ڈھیر ہو چکے ہیں تو چین اور بھارت کے پر نکلنا شروع ہو گئے ہیں :(
 
چین نے کس ملک پر قبضہ کیا ہے؟
 
Top