جہالت کی ایک مثال

راشد احمد

محفلین
یہ تصویر فیصل آباد میں ایک ضمنی الیکشن کی ہے۔ پی پی کا ایک ورکر بے نظیر کی تصویر کو سجدہ کررہا ہے۔ ارد گرد پی پی کے کارکنان اسے سجدہ کرتے ہوئے دیکھ رہے ہیں۔

29njkie.jpg
 

شمشاد

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔

ہو سکتا ہے کچھ پیسوں کا لالچ دے کر اس سے کروایا جا رہا ہو کہ تصویر لی جا سکے اور یقیناً ویڈیو بھی بنی ہو گی۔

وارث بھائی آپ کی بات کے دوسرے حصے سے متفق ہوں۔
 

عسکری

معطل
کھپے بھئی کھپے بی بی کے پجاری کھپے۔ دیکھا کتنا پولٹیکل کلچر ہے یہاں ھھھھھھھھھھھھھھ:grin:
 

یوسف-2

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔

ہو سکتا ہے کچھ پیسوں کا لالچ دے کر اس سے کروایا جا رہا ہو کہ تصویر لی جا سکے اور یقیناً ویڈیو بھی بنی ہو گی۔

یہ آپ جیالے کی حمایت کر رہے ہیں یا یہ کہنا چاہ رہے ہیں کہ جیالے پیسوں کے لئے کچھ بھی کر سکتے ہیں:confused:
 

شمشاد

لائبریرین
میں جیالوں کی حمایت نہیں کر رہا، ہاں جیالے پیسوں کے لیے کچھ بھی کر سکتے ہیں اور کر بھی رہے ہیں۔
 
یہ ایک تصویر نہیں ہے بلکہ میں نے خود لوگوں کو قبروں (مزاروں) پر، مولانا طاہر القادری اور ان کی طرح کے دیگر افراد کو سجدے کرتے دیکھا، گزشتہ دنوں بھی کسی گوگل + پر ایک ویڈیو چھوڑی ہوئی تھی۔ جس میں اندرون پنجاب کا کوئی شاہ سجدوں پر سجدے کروارہا تھا۔ شعیہ پارٹی کا لگتا تھا
 
Top