مبارکباد جہانزیب کو شادی خانہ آبادی مبارک

الف عین

لائبریرین
قدیر کے بلاگ سے یہ خبر ملی ہے کہ ہمارے ایک سینئر رکن اور ایک پایونیر اردو بلاگر جہاں زیب اشرف کا نکاح ہو چکا ہے، کب۔۔۔۔ کاش وہ خود یہاں آ کر بتائیں۔ اور مبارکباد قبول کر لیں، چاہے مٹھائ نہ کھلائیں۔
 

بدتمیز

محفلین
یہاں ان کو مبارکباد دینے کے ساتھ ساتھ ایک سوال پوچھنا لازمی قرار دینا چاہے کہ جہانزیب نکاح ہوا ہے یا شادی؟ :wink:
 

شمشاد

لائبریرین
بہت بہت مبارک ہو یہ نیا سفر

اللہ سے دعا ہے کہ آپ کو ڈھیر ساری خوشیاں ملیں۔
 
Top