جہانِ نثر کی پیشانی پر پری فکس کی ضرورت

محمداحمد

لائبریرین
السلام علیکم،

ہمارا اور کچھ دوستوں کا خیال ہے کہ اگر (ممکن ہو تو) پسندیدہ کلام کی طرح جہانِ نثر کی پیشانی پر بھی پری فکس آویزاں ہو جائیں تو پڑھنے والوں کو کافی آسانی ہو جائے گی اور وہ آپ کو جھولیاں بھر بھر کر دعائیں دیں گے۔ :)

کچھ دوستوں نے ہمارے کیفیت نامے پر اس تجویز تائید کی ہے سو محفوظ کر لیا ہے تاکہ سند رہے اور ۔۔۔

باقی دوستوں اور انتظامیہ کی رائے کا انتظار ہے۔

prefix-request_zpsa673a527.jpg

فرحت کیانی
ماہی احمد
نیرنگ خیال
محمد بلال اعظم
 
سید فصیح احمد

متفق ہوں ،،، بلکہاردو ادب کے ذیلی زمرے میںعنوان کے سابقے والے ٹکڑے میں بھی کافی ادبی شخصیات کے نام موجود نہیں ہے۔ مثلاً دو دن پہلے ابن صفی کا اقتباس لگانا تھا تو نام نہیں ملا ،،، ایسا ہو تو بہتر ہے !!
 
شکریہ :)

نئے پری فکس بنانے کا فیصلہ اور کام انتظامیہ کرتی ہے۔ جب کسی شاعر یا ادیب کی خاطر خواہ تحاریر جمع ہو جاتی ہیں تب اُن کے نام کا پری فکس بنایا جاتا ہے۔
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
میں تو یہ کہتا ہوں کہ جو لوگ محفل پر باقاعدہ اپنی شاعری یا نثر شئیر کرتے رہتے ہیں۔ اور اگر ان کے شریک ایسے کلام و نثر کی خاطر خواہ تعداد موجود ہے۔ تو ان کے نام کا بھی پری فکس بنا دینا چاہیے۔ جیسے فاتح بھائی اور محمداحمد بھائی یا الف عین سر یا محمد یعقوب آسی سر کی کافی زیادہ شراکتیں ہیں۔
 
سید فصیح احمد

لائبریرین
شکریہ :)

نئے پری فکس بنانے کا فیصلہ اور کام انتظامیہ کرتی ہے۔ جب کسی شاعر یا ادیب کی خاطر خواہ تحاریر جمع ہو جاتی ہیں تب اُن کے نام کا پری فکس بنایا جاتا ہے۔
یعنی کہ اب مجھے جو سابقے چاہیئں ان کی بھرمار کرنی ہو گی :)
 
محمداحمد

لائبریرین
میں تو یہ کہتا ہوں کہ جو لوگ محفل پر باقاعدہ اپنی شاعری یا نثر شئیر کرتے رہتے ہیں۔ اور اگر ان کے شریک ایسے کلام و نثر کی خاطر خواہ تعداد موجود ہے۔ تو ان کے نام کا بھی پری فکس بنا دینا چاہیے۔ جیسے فاتح بھائی اور [S]محمداحمد[/S] بھائی یا الف عین سر یا محمد یعقوب آسی سر کی کافی زیادہ شراکتیں ہیں۔

متفق!

لیکن پہلے ہماری درخواست پیش کی گئی ہے۔ :)
 
محمداحمد

لائبریرین
یعنی کہ اب مجھے جو سابقے چاہیئں ان کی بھرمار کرنی ہو گی :)

مُہم جوئی کی ضروررت نہیں ہے۔ :) گاہے گاہے مختلف شعراء اور ادباء کا عمدہ انتخاب پیش کرتے رہیں۔ کچھ عرصے بعد خود بہ خود فضا ساز گار ہو جائے گی۔ :) اور لوگ یکسانیت کے بوجھ تلے دبنے سے بھی بچ جائیں گے۔ :)
 
احمد بھائی کی جان نکل گئی آپ کا مراسلہ پڑھ کر۔۔۔۔ :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
 
سید فصیح احمد

لائبریرین
مُہم جوئی کی ضروررت نہیں ہے۔ :) گاہے گاہے مختلف شعراء اور ادباء کا عمدہ انتخاب پیش کرتے رہیں۔ کچھ عرصے بعد خود بہ خود فضا ساز گار ہو جائے گی۔ :) اور لوگ یکسانیت کے بوجھ تلے دبنے سے بھی بچ جائیں گے۔ :)
ارے ہاں یہ بھی ہے ،، سب بارِ یکسانیت سہنے کے عادی نہیں ہوتے :) :idea2:
 
محمداحمد

لائبریرین
ہاہا :p ،،، نہیں نین بھائی بلکہ انہوں نے سوچا " لو بھئی خیر نہیں ابن صفی کی ۔۔۔ " ،،،،، :laughing: :laughing: :p

:)

مُہم جوئی کی ضروررت نہیں ہے۔ :) گاہے گاہے مختلف شعراء اور ادباء کا عمدہ انتخاب پیش کرتے رہیں۔ کچھ عرصے بعد خود بہ خود فضا ساز گار ہو جائے گی۔ :) اور لوگ یکسانیت کے بوجھ تلے دبنے سے بھی بچ جائیں گے۔ :)

یہ بات بس یوں ہی لکھ دی۔ حوصلہ شکنی مُراد نہیں ہے۔

آپ چاہیں تو آج ہی ایک ادیب کی الف سے ی تک تصانیف پوسٹ کر دیں۔ محفل کو تو ایسے ہی لوگوں کی ضرورت ہے۔ :)
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
:)

یہ بات بس یوں ہی لکھ دی۔ حوصلہ شکنی مُراد نہیں ہے۔

آپ چاہیں تو آج ہی ایک ادیب کی الف سے ی تک تصانیف پوسٹ کر دیں۔ محفل کو تو ایسے ہی لوگوں کی ضرورت ہے۔ :)
ردیف الف سے ردیف ی۔۔۔۔ :p
شاعر شاعری کی رموز استعمال کرنے سے باز نہیں آ سکتا۔۔۔۔۔ :twisted::skull:
 
Top