جہانِ نثر کی پیشانی پر پری فکس کی ضرورت

سید فصیح احمد

لائبریرین
:)

یہ بات بس یوں ہی لکھ دی۔ حوصلہ شکنی مُراد نہیں ہے۔

آپ چاہیں تو آج ہی ایک ادیب کی الف سے ی تک تصانیف پوسٹ کر دیں۔ محفل کو تو ایسے ہی لوگوں کی ضرورت ہے۔ :)
ارے ارے ،،، حوصلہ تو طوفانی ہے ہمارا اس کی فکر مت کیجیے :) ،،، البتہ ایسی خدمات کی جب بھی محفل یا محفل کے کسی بھی رکن کو ضرورت ہوئی ، ہم حاضر ہیں !! :) :)
 
لڑیوں کے سابقے ہمیں ذاتی طور پر پسند ہیں، خاص کر اس لیے بھی کہ ان کے باعث پرمیشنز کا نظام سہل ہو جاتا ہے اور تلاش میں بھی بہتری آتی ہے، نیز کسی زمرے مین ویرانی اور کسی میں یلغار کا سماں بھی نہیں رہتا۔ عرصہ سے سوچ رہے ہیں کہ زمروں اور ذیلی زمروں کی تعداد کم کر کے ان کی جگہ سابقوں کو دے دی جائے۔ لیکن یہ کام قدرے سوچ سمجھ کر کرنے والا ہے کیوں کہ موجودہ زمروں کو محتاط انداز میں نئے سابقوں کے ساتھ منسلک کر کے ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کرنا ہوگا۔ :) :) :)

خیر یہ تو بڑے پیمانے پر تبدیلی کی بات ہوئی، رہا سوال جہان نثر میں سابقے شامل کرنے کا تو اس میں کوئی مشکل نہیں، ہاں آپ احباب مل کر ایک فہرست بنانے کی کوشش کریں جو نہ تو بہت ہی طویل ہو کہ انتہائی تخصیص کے چلتے اکثر سابقے ویرانی کا شکوہ کریں اور نہ ہی اتنی مختصر ہو کہ سابقے یکسر عمومی ہوں۔ ہاں ایک بات کا خیال رکھیں کہ سابقے طویل نہ ہوں، یک لفظی ہوں تو بہتر ورنہ مختصر مرکبات میں بھی کوئی قباحت نہیں۔ ہم نے کچھ عرصہ قبل "آپ کی تحریریں" میں "مکتوب" کے نام سے ایک سابقے کا اضافہ کیا تھا، وہاں بھی مزید سابقوں کے مشورے درکار ہیں۔ واضح رہے کہ ایک ہی سابقہ ایک سے زائد زمروں میں استعمال ہو سکتا ہے اس لیے زبردستی تنوع پیدا کرنے میں توانائی صرف کرنے کی چنداں ضرورت نہیں۔ :) :) :)
 
اس کے لیئے میں حاضر ہوں مگر تن تنہا تھک جاؤں گا ،،، تو نیرنگ خیال محمداحمد بھائیو ،،، اک نگاہ اس طرف بھی :) :)
 
نیرنگ خیال

ویسے سچی بات یہ ہے کہ موجودہ زمرے و ذیلی زمرے والے درجہ بندی مجھے بہت بھاتی ہے۔ ان کو ختم کر کے نئے سابقے ڈالنے کے بعد کیا صورتحال ہوگی۔ اگر اس کا کچھ اندازہ ہو تو ہاں میں ہاں ملا سکتا ہوں۔ وگرنہ انہی زمروں کے اندر ہی سابقے ڈالنے میں کچھ مضائقہ نظر نہیں آتا۔
 
محمداحمد

جہانِ نثر میں تو صرف اس بات کا تجزیہ کرنا ہوگا کہ کن کن ادباء کی تحاریر موجود ہیں۔ (یا کون کون سے معروف ادباء کی تحاریر جہانِ نثر میں ہونی چاہیے۔ )۔

یہ کام ایک دو دن میں کرکے آپ کو نام ارسال کئے جا سکتے ہیں۔
 
بعض مقامات پر یہ ترتیب و تنظیم تکلیف دہ حد تک پیچیدہ ہے، ادارت و نظامت کے لحاظ سے بھی اور صارفین کے لیے بھی۔ کئی جگہوں پر یہ فیصلہ کرنا مشکل ہو جاتا ہے کہ کوئی لڑی کس زمرے یا ذیلی زمرے کے لیے زیادہ موزوں ہے۔ مثلاً آپ اس ربط پر جائیں اور محفل ادب کے نیچے روز مرہ زندگی کے منتخب موضوعات یا پھر متفرقات وغیرہ کے زمروں کا جائزہ لیں، تین چار درجہ کی ذیلی زمرہ بندی کی گئی ہے۔ بلکہ متفرقات کی ذیل میں بھی متفرقات موجود ہے۔ یہ زمرے بہت عرصہ قبل بنائے گئے تھے، تب سے اب تک فورم کے سافٹوئیر میں بے شمار تبدیلیاں آئیں اور اب ان کی افادیت وہ نہیں رہی جو کبھی تھی۔ :) :) :)
 
یہ بات قابل غور ہے کہ موضوع کی بنیاد پر سابقے بنانے چاہئیں، صنف کی بنیاد پر، یا پھر ادیبوں کے ناموں کی بنیاد پر۔ شعر و سخن میں ادیبوں کا نام صنف کے مقابلے زیادہ اہمیت کا حامل ہے کہ صارفین عموماً اسی طرح تلاش کرنا چاہتے ہیں، لیکن کیا یہ بات نثری ادب کے لیے بھی درست ہے؟ :) :) :)
 
بات آپ کی درست ہے۔ لیکن میرا خیال ہے کہ صرف ان ہی زمرہ جات کی نوک پلک سنوار لی جائے۔ کہ عمارت ہلائے بغیر چارہ نہیں؟
 
میرا خیال ہے کہ ادیبوں کے نام سے ہی ہونے چاہیے۔ عموما ادب کو ہمارے ہاں ادیبوں کے نام سے ہی تلاش کیا جاتا ہے۔
 
سید فصیح احمد

لائبریرین
بات آپ کی درست ہے۔ لیکن میرا خیال ہے کہ صرف ان ہی زمرہ جات کی نوک پلک سنوار لی جائے۔ کہ عمارت ہلائے بغیر چارہ نہیں؟
میں اس معاملہ میں ( بحوالہ انتظامیہ ) زیادہ تجربہ کار نہیں آپ دونوں کی گفتگو پڑھ رہا ہوں ،، اور اس بات سے اتفاق ہے کہ مکمل طور ظاہری ساخت بدلنا تو ٹھیک نہیں البتہ ذیلی ڈھانچہ مزید تحلیل ہونا چاہیئے !! :)
 
جی میں تو اسکول دور سےہی منتظم ہوں۔۔۔ :)
 
سید فصیح احمد

لائبریرین
جی میں تو اسکول دور سےہی منتظم ہوں۔۔۔ :)
ہُن میں کی آکھاں ؟؟ :confused: ،،،،، لیکن پھر بھی محفل میں اتنا عرصہ ہونے کی وجہ سے ہماری نسبت تو بہتر ہی ہیں نا ،،،، ہم تو ۔۔۔
hatch.gif
:laughing: ،،،،، دانائی کا عمر سے کیا واسطہ بھلا ؟؟:shameonyou:
 
محمداحمد

لائبریرین
یہ بات قابل غور ہے کہ موضوع کی بنیاد پر سابقے بنانے چاہئیں، صنف کی بنیاد پر، یا پھر ادیبوں کے ناموں کی بنیاد پر۔ شعر و سخن میں ادیبوں کا نام صنف کے مقابلے زیادہ اہمیت کا حامل ہے کہ صارفین عموماً اسی طرح تلاش کرنا چاہتے ہیں، لیکن کیا یہ بات نثری ادب کے لیے بھی درست ہے؟ :) :) :)

اگر ذیلی پری فکس بن سکتے ہیں تو بنیادی پری فکس ادباء کے نام کے اور ذیلی پری فکس مثلاً افسانہ، یا انشائیہ وغیرہ۔ (اس کا برعکس بھی رکھا جا سکتا ہے)

اور اگر ایسا ممکن نہیں ہے تو پھر ادباء کے نام کو ہی ترجیح دی جانی چاہیے۔
 
اتفاق سے ذیلی سابقوں کی سہولت موجود نہیں۔ :) :) :)
 
تو پھر کیا متبادل راستہ ہو سکتا ہے؟

کیا جہانِ نثر کے ذیلی ذمروں "اردو ادب، افسانے، مضامین کی ادارت اور ناول" کی پیشانی پر پری فکس لگائے جا سکتے ہیں؟
سابقے تو ہر زمرے اور ذیلی زمرے میں آویزاں کیے جا سکتے ہیں۔ :) :) :)
 
محمد بلال اعظم

لائبریرین
السلام علیکم،

ہمارا اور کچھ دوستوں کا خیال ہے کہ اگر (ممکن ہو تو) پسندیدہ کلام کی طرح جہانِ نثر کی پیشانی پر بھی پری فکس آویزاں ہو جائیں تو پڑھنے والوں کو کافی آسانی ہو جائے گی اور وہ آپ کو جھولیاں بھر بھر کر دعائیں دیں گے۔ :)

کچھ دوستوں نے ہمارے کیفیت نامے پر اس تجویز تائید کی ہے سو محفوظ کر لیا ہے تاکہ سند رہے اور ۔۔۔

باقی دوستوں اور انتظامیہ کی رائے کا انتظار ہے۔

prefix-request_zpsa673a527.jpg

فرحت کیانی
ماہی احمد
نیرنگ خیال
محمد بلال اعظم
میں آج بھی متفق ہوں آپ سے احمد بھائی :)
 
Top