جہاں سورج غروب نہیں ہوتا!!!

بہت خوب اور زبردست۔
نارمل ملک سے مراد دن اور رات کے اوقات والے ملک ہیں۔

آپ نے تو فن لینڈ کی سیر ہی کرادی، مزاہ آگیا۔

ویسے ایک مشورہ دوں، آپ ایک سفر نامہ لکھیں ،"فن لینڈ میں نو سال" کے نام سے۔۔۔
 
قیصرانی

لائبریرین

فن لینڈ سے اٹلی تک میں بائی روڈ گیا ہوں۔ لیکن دن بتدریج اتنا کم وقت کے لئے بڑا ہوتا ہے کہ کوئی خاص اندازہ نہیں ہو پاتا

آپ کا شکریہ کہ پسند کیا۔ ویسے یہ سارا کمال آپ کے سوالات کا ہے جس کی مدد سے مجھے جواب دینے میں آسانی ہوئی۔ ورنہ میرا نکما پن تو عیاں ہے :)

فن لینڈ میں سال نو کوئی خاص نہیں ہوتا۔ شام کو چھ بجے سے اجازت ہوتی ہے آتش بازی کی، وہ شروع ہوتی ہے اور بارہ بجتے بجتے سارا سامان مک مکا چکا ہوتا ہے اور بندے بھی تھک گئے ہوتے ہیں۔ اس لئے سوا بارہ یا ساڑھے بارہ تک جوش و خروش ختم ہو جاتا ہے۔ خیر کوشش کرتا ہوں کہ اس بارے کچھ لکھوں :)
 
سالِ نو خاص نہیں ہوتا لیکن نو سال تو خاص ہیں نا! آپ اپنے گزرے نو سال کی روداد لکھ دیں۔
 
قیصرانی

لائبریرین
کن ملکوں سے گزر ہوا؟ کتنے کلومیٹر کا سفر تھا؟
فن لینڈ میں ہیلسنکی سے بحری جہاز کے ذریعے ٹالین یعنی اسٹونیا، وہاں سے لٹویا، لتھوانیا، پولینڈ، سلواکیا، ہنگری، سلووینیا سے ہوتا ہوا اٹلی اور واپسی پر تقریباً یہی روٹ، بس ہنگری کی جگہ آسٹریا تھا :)
 
ٹالین سے بائیس سو کلومیٹر تھا فاصلہ جاتے ہوئے، واپسی پر تھوڑا زیادہ ہوا تھا۔ میرے گھر سے بحری سفر ملا کر ٹوٹل 2450 کلومیٹر ون وے
 
Top