سید شہزاد ناصر
محفلین
آداب عرض ہےبہت خو ب!
پسند کرنے کا شکریہاکو ای سلائی نال ٹھنڈ پے جاندی اے۔۔
وا وا وا وا
نہایت عمدہ، لا جواب
سچ آکھیاکیا بات اے جی انور مسعود ہوراں دی
1989 میں انور مسعود صاحب سیٹلائیٹ ٹاؤن کالج راولپنڈی میں فارسی کے لیکچرر تھے۔ ہمیں جب کبھی کسی فارغ پیریڈ کی خبر ملتی تو ساتھی طالب علم انور صاحب کو ڈھونڈ ڈھانڈ کر لے آتے اور خوب رونق لگتی۔ کیا دن تھے وہ بھی۔ انور صاحب کلاس میں آ بھی جاتے اوریہ بھی کہتے جاتے اوئے منڈیو میری سائنس آلیا نال نئی بنندی تسی کیوں مینوں پھڑ لیاوندے او۔ تسی میرا پھڈا پواؤ گے اپنڑے ولائتی پروفیسراں نالپسند کرنے کا شکریہ
سلامت رہیں
آپ تو کراچی والے ہیں۔ یہ سٹلایٹ ٹاؤں، پنڈی میں کہاں جا پھنسے؟1989 میں انور مسعود صاحب سیٹلائیٹ ٹاؤن کالج راولپنڈی میں فارسی کے لیکچرر تھے۔ ہمیں جب کبھی کسی فارغ پیریڈ کی خبر ملتی تو ساتھی طالب علم انور صاحب کو ڈھونڈ ڈھانڈ کر لے آتے اور خوب رونق لگتی۔ کیا دن تھے وہ بھی۔ انور صاحب کلاس میں آ بھی جاتے اوریہ بھی کہتے جاتے اوئے منڈیو میری سائنس آلیا نال نئی بنندی تسی کیوں مینوں پھڑ لیاوندے او۔ تسی میرا پھڈا پواؤ گے اپنڑے ولائتی پروفیسراں نال
جناب شمشاد صاحب ۔۔۔۔۔۔۔یہ تو مجھے بھی نہیں پتہ کہ میں کراچی والا ہوں۔۔۔آپ تو کراچی والے ہیں۔ یہ سٹلایٹ ٹاؤں، پنڈی میں کہاں جا پھنسے؟
ہم تو کہیں گے۔۔۔واقعی مزا آ گیا۔
ہون اے نہ کہنا تسی ایتھے مزے لین آندے او
ہم تو کہیں گے۔۔۔
تسی ایتھے مزے لین آندے او؟؟؟ ایہو جیاں گلاں چنگیاں نئیں او ہندیاں آہو!!!!!!
تسی کہہ کے تے دیکھو بھلا!
ہم تو کہیں گے۔۔۔
تسی ایتھے مزے لین آندے او؟؟؟ ایہو جیاں گلاں چنگیاں نئیں او ہندیاں آہو!!!!!!