جہلم

تیشہ

محفلین
خرم کہاں ہو ؟ میں ناز کو ملکر آرہی ہوں آج ۔۔ بہت اچھی لگی کیوٹ سی ، پیاری سی گول گپلو سی ۔۔۔ بہت اچھا لگا سب گھر والوں سے ملی ۔۔ بھابھی بچے ، امی ، بھائی ۔۔۔
ناز نے بہت مزے کا ڈنر کرایا ۔۔ میں نے تصویریٍں بنائی ہیں آپکو دیکھانے کو ، اچار گوشت ، بریانی ۔۔ اور دو تین ڈشز ۔۔ :)
تفصیل بعد میں ۔۔۔ مگر مجھے واقعی میں بہت خوشی بھی ہوئی ہے ناز فیملی سے ملکر ، اور ناز سے ۔۔ اور بہت اچھا بھی لگا ۔۔ ۔
 
تیشہ

محفلین
ما شاء اللہ۔ اور ہمارا سلام کہا تھا بچی کو؟

ہاااااااااااا ۔۔۔۔! سوری ابن بھیا بھول گئی ۔۔۔ آج صبح سات بجے سے میں سفر میں رہی ہوں ۔۔ ناز بچاری کی طرف سب سے آخری ٹرپ رہا ساڑھے آٹھ ۔، نو بج رہے تھے جب ہم انکے گھر پہنچے ۔۔ تھکاوٹ رہی اسلئے ذہن سے نکل گیا ۔۔ سوری ۔ ۔ ۔
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
باجو آپی مجھے ابھی ابھی دیکھا ہے ہممم کیسی رہی ملاقات دیکھنا ہم دونوں میں کوئی فرق ہے کیا ایک جیسے ہی ہیں نا
عادت ایک جیسی ہے
ہاں وہ تو کہہ رہی تھی میں گول گپلو سی نہیں ہوں;) میں تو ناز ہوں

لیکن میں نے اس کو بہت تنگ کیا ہے گول گپلو کہہ کر ہممم تفصیل کا انتظار رہے گا مجھے بھی خوشی ہوئی بہت کہ آپ کی ملاقات ہوگئی
 
وعلیکم و علیہم السلام۔

جی خرم بھیا در اصل ایک اطلاع دینی تھی شازیہ اپیا کو تو انھیں کال کیا تھا- اپیا نے بتایا کہ ناز پری سے ملنے جانا ہے تو میں نے سوچا کہ لگے ہاتھوں دعا سلام تو پہونچا ہی دوں۔ خیر ایسے موقع پر خوشی اور ایکسائٹمینٹ کچھ اتنی زیادہ ہو جاتی ہے کہ بھول چوک تو عام سی بات ہو جاتی ہے۔ :)
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
جی سعود بھائی آپ کا السلام پہنچ گیا ہے جواب بھی آ گیا ہے ہم اس وقت آن لائن ہیں محفل کی کچھ دن سمجھ ہی نہٰں لگ رہی تھی ابھی سمجھ لگنا شروع ہوئی ہے محترمہ اپنی آئی ڈی سے جواب فرمانے کا کہہ رہی ہیں
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
پتہ نہیں جی یہ تو باجو آپ کی نظر کا کمال ہے خیر کیا کہہ سکتے ہیں
کچھ پیغام تھے لیکن نیٹ پرابلم کر رہا ہے خیر
آپ کے لیے شکریہ آیا ہے
 
خرم جونئیر آپ تو جانتے ہیں کہ ہم اپنوں کے شکریے سے الرجک ہیں۔ بہر کیف ہم نے آپ کے ویزیٹر پیغام کا جواب تحریر کر دیا تھا۔ امید ہے موصول ہو چکا ہوگا۔
 
ناز پری

محفلین
خرم کہاں ہو ؟ میں ناز کو ملکر آرہی ہوں آج ۔۔ بہت اچھی لگی کیوٹ سی ، پیاری سی گول گپلو سی ۔۔۔ بہت اچھا لگا سب گھر والوں سے ملی ۔۔ بھابھی بچے ، امی ، بھائی ۔۔۔
ناز نے بہت مزے کا ڈنر کرایا ۔۔ میں نے تصویریٍں بنائی ہیں آپکو دیکھانے کو ، اچار گوشت ، بریانی ۔۔ اور دو تین ڈشز ۔۔ :)
تفصیل بعد میں ۔۔۔ مگر مجھے واقعی میں بہت خوشی بھی ہوئی ہے ناز فیملی سے ملکر ، اور ناز سے ۔۔ اور بہت اچھا بھی لگا ۔۔ ۔

آپی مجھے آپ سے شکایت ہے کہ آپ نے کم وقت دیا ۔ کھایا پیا تو کچھ ہے نہیں لیکن ڈشز سب کے نام لکھ دے ہیں کیا فائدہ لیکن آپ نے دوبارہ آنے کا وعدہ کیا ہے اس لیے میں خاموشی سےانتظار کر رہی ہوں اگر آپ مجھ سے ملے بغیر چلی گئی تو پھر میں محفل پر آپ کے خلاف ایک مضمون لکھوں گی :grin: مجھے بھی آپ سے مل کر بہت اچھا لگا بہت خوشی ہوئی بہت بہت خوشی ہوئی
مجھے تو یقین ہی نہیں آ رہا تھا کہ آپ یہاں میرے ساتھ ہیںجی، گھر تلاش کرنے میں آپ کو بہت پرشانی اٹھانی پڑی جس کے لیے میں معذرت خواہ ہوں اگر وہ ٹائم ہمارا بچ جاتا یعنی گھر جلدی مل جاتا تو پھر ہمیں کافی وقت مل جاتا۔ اور ہاں آپی جی میں نے جناب کوبتا دیا ہے کہ آپ یہاں آئی تھیں مجھے بہت اچھا لگا آپ سے مل کر
یقین کریں میں بیان نہیں کر سکتی بہت بہت بہت اچھا لگا اور اگر آپ مجھے اسی طرح خوش دیکھنا چاہتی ہیں تو پھر اپنا وعدہ پورا کیجئے گا یاد ہے نا آپکو کہ آپ نے جانے سے پہلے ایک دفعہ ملنا ہے مجھے مجھے انتظار رہے گا
 
ناز پری

محفلین
وعلیکم و علیہم السلام۔

جی خرم بھیا در اصل ایک اطلاع دینی تھی شازیہ اپیا کو تو انھیں کال کیا تھا- اپیا نے بتایا کہ ناز پری سے ملنے جانا ہے تو میں نے سوچا کہ لگے ہاتھوں دعا سلام تو پہونچا ہی دوں۔ خیر ایسے موقع پر خوشی اور ایکسائٹمینٹ کچھ اتنی زیادہ ہو جاتی ہے کہ بھول چوک تو عام سی بات ہو جاتی ہے۔ :)

جی ابن سعید بھائی ایکسائٹمینٹ تو ہوتی ہے مجھے بھی اتنی خوشی ہوئی تھی کہ میں جناب کو بھی بھول گئی تھی :grin:
 
شمشاد

لائبریرین
ماشاء اللہ، باجو تو اردو محفل کی سفیر بنی ہوئی ہیں، کہ ڈھونڈ ڈھونڈ کر اردو محفل کے اراکین سے ملاقاتیں کر رہی ہیں۔

لاہور کا کب پروگرام ہے؟
 
تیشہ

محفلین
باجو آپی مجھے ابھی ابھی دیکھا ہے ہممم کیسی رہی ملاقات دیکھنا ہم دونوں میں کوئی فرق ہے کیا ایک جیسے ہی ہیں نا
عادت ایک جیسی ہے
ہاں وہ تو کہہ رہی تھی میں گول گپلو سی نہیں ہوں;) میں تو ناز ہوں

لیکن میں نے اس کو بہت تنگ کیا ہے گول گپلو کہہ کر ہممم تفصیل کا انتظار رہے گا مجھے بھی خوشی ہوئی بہت کہ آپ کی ملاقات ہوگئی

خرم ، مجھے واقعی میں ناز پرسنلی بہت بہت اچھی لگیں ہیں ۔۔ عادتا ، مزاج ،، نائس ہیں ۔۔ اور بہت ملنسار سی ہے ساری فیملی :)
میں خوش ہوئی ہوں ملکر ، اور بہت اچھا لگا ۔ ۔۔
خؤشقسمت ہو آپ ، کہ نازمل رہی ہے ۔۔ ہر لحاظ سے پرفیکٹ ہے ۔
مجھے بہت پیاری سی لگی ہے ۔ گپلو گپلو ۔ :)
 
تیشہ

محفلین
آپی مجھے آپ سے شکایت ہے کہ آپ نے کم وقت دیا ۔ کھایا پیا تو کچھ ہے نہیں لیکن ڈشز سب کے نام لکھ دے ہیں کیا فائدہ لیکن آپ نے دوبارہ آنے کا وعدہ کیا ہے اس لیے میں خاموشی سےانتظار کر رہی ہوں اگر آپ مجھ سے ملے بغیر چلی گئی تو پھر میں محفل پر آپ کے خلاف ایک مضمون لکھوں گی :grin: مجھے بھی آپ سے مل کر بہت اچھا لگا بہت خوشی ہوئی بہت بہت خوشی ہوئی
مجھے تو یقین ہی نہیں آ رہا تھا کہ آپ یہاں میرے ساتھ ہیںجی، گھر تلاش کرنے میں آپ کو بہت پرشانی اٹھانی پڑی جس کے لیے میں معذرت خواہ ہوں اگر وہ ٹائم ہمارا بچ جاتا یعنی گھر جلدی مل جاتا تو پھر ہمیں کافی وقت مل جاتا۔ اور ہاں آپی جی میں نے جناب کوبتا دیا ہے کہ آپ یہاں آئی تھیں مجھے بہت اچھا لگا آپ سے مل کر
یقین کریں میں بیان نہیں کر سکتی بہت بہت بہت اچھا لگا اور اگر آپ مجھے اسی طرح خوش دیکھنا چاہتی ہیں تو پھر اپنا وعدہ پورا کیجئے گا یاد ہے نا آپکو کہ آپ نے جانے سے پہلے ایک دفعہ ملنا ہے مجھے مجھے انتظار رہے گا

جی ناز سیم ھئیر ۔۔ نائس ٹو میٹ یو ۔ ۔:)
گھر ڈھونڈنے میں واقعی بہت وقت ویسٹ ہوا ۔۔مگر پھر ہمیں اسلامآباد واپس بھی تو پہنچنا تھا ۔۔ اسی لئے بھائی کو اور بھانجے کو جلدی تھی ۔۔ خیر ملاقات تو ہوگئی :) کھانا بھی ہم نے کھایا تھا اب پیٹ بھرا ہوا تھا ۔۔ بہت سے رشتے دارون کو ملکر لوٹ رہے تھے سب نے کھانا کھلایا ۔کولڈ ڈرنک پی پی کر میرآ گلا خراب ہے :confused: مگر آپ کے گھر پہنچتے پہنچتے سب کے پیٹ فلُ ہوچکے تھے۔ مگر بریانی تو کھائی ناں پھر بھی :) ۔ ۔۔ اؤر میں نے اچار گوشت بھی شوق سے کھایا ۔۔ بلکے آپ کا گفٹ میں دیا ہوا سوٹ مجھے تو بےحد پسند آیا ہی تھا ۔۔ گھر والوں کو بھی بہت پسند آیا ۔۔ بہت مہنگا سوٹ ہے اور بہت ہی خوبصورت ۔۔ مجھے بہت بہت پسند آیا جیسے مین پہنتی ہوں بلکل ویسا ہی ہے ۔ اب میں سلوا کر پہنوں گی۔ رئیلی لائیک ۔۔ ۔۔ ۔
 
تیشہ

محفلین
ماشاء اللہ، باجو تو اردو محفل کی سفیر بنی ہوئی ہیں، کہ ڈھونڈ ڈھونڈ کر اردو محفل کے اراکین سے ملاقاتیں کر رہی ہیں۔

لاہور کا کب پروگرام ہے؟

جی بلکل :) ۔۔ اب تک بہت سے ممبران دوستوں سے ملاقات ہوچکی ہے ۔۔ مجھے اچھا لگتا ہے ملنا جلنا ۔۔ سوشل ہوں ل و ل ۔۔ جب روز یہاں ہم سب کی بات چیت ہوتی ہے تو ملنا ملانے بھی ہوتا رہے تو کوئی ہرج نہیں ۔ بلکے اچھا لگتا ہے کم از کم مل دیکھ تو لئے ہوتے ہیں ایک دوسرے سے ۔۔ اسلئے میں نے سوچا جو قریب ہیں انکو تو ملا ھی جائے ۔۔ سب سے مل کر بہت اچھا لگا ہے ۔۔
لاہور نہیں جارہی مین :( کیوںکہ وہاں کے حالات بہت خراب ہیں جو چھے ،، سات بم بلاسٹ ہوئ۔ انکا خوف دل میں ہے ۔ امی نے مجھے لاہور نہں جانے دیا ۔۔ اسلئے لاہور نہیں گئی ۔ :( اب واپسی کے دن کم رہ گئے ہیں بہت سے رشتے داروں کو مل آئی ہوں جنکے ڈیتھ کی افسوس کرنا تھآ کرلیا ۔۔ گاؤں سے ہو آئی ہوں ۔۔۔اب مشکل ہے لاہور، گجرات کو نکلنا ۔۔ بس اب باقی کی شاپنگ مکمل کررہی ہوں ۔۔ اور واپسی کو دیکھ رہی ہوں مناہل پہلے بہت اداس ہورہی ہے میرے بغیر :(
 
Top