جہلم

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
خرم ، مجھے واقعی میں ناز پرسنلی بہت بہت اچھی لگیں ہیں ۔۔ عادتا ، مزاج ،، نائس ہیں ۔۔ اور بہت ملنسار سی ہے ساری فیملی :)
میں خوش ہوئی ہوں ملکر ، اور بہت اچھا لگا ۔ ۔۔
خؤشقسمت ہو آپ ، کہ نازمل رہی ہے ۔۔ ہر لحاظ سے پرفیکٹ ہے ۔
مجھے بہت پیاری سی لگی ہے ۔ گپلو گپلو ۔ :)

سب یہ کہتے ہیں کہ میں خوش قسمت ہوں وہ بھی تو خوش قسمت ہے کیا میں اچھا بچہ نہیں ہوں
 
تیشہ

محفلین
P4040465.jpg

P4040464.jpg
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
ماشاء اللہ، باجو تو اردو محفل کی سفیر بنی ہوئی ہیں، کہ ڈھونڈ ڈھونڈ کر اردو محفل کے اراکین سے ملاقاتیں کر رہی ہیں۔

لاہور کا کب پروگرام ہے؟

آپ بھی بن جاو نا جناب آپ تو آج کل نظر ہی نہیں آتے ہیں خیر ہے نا
اب یہ نا کہیے گا کہ میں آن نہیں ہوتا ;)
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین

ہممم
مجھے تو خوشی اس بات کی ہے کہ آپ کی ملاقات ہو گئی ہے جب آپ نے بتایا تھا کہ آپ اتوار کو ہی جا سکتی ہیں تو میں کچھ فکر مند ہوگیا تھا کہ آپ اتوار کو جائیں گی اور وہ گجرنوالہ میں ہے میں سوچ رہا تھا کہ بہت مسئلہ ہو جائے گا لیکن بعد میں سب ٹھیک ہو گیا اگر ملاقات نا ہوتی تو پھر آہو
خیر اچھا ہوا ملاقات ہوگی خوشی تو ہوی نا آپ کو ملاقات کر کے اور ہاں اس کا کمپیوٹر بھی خراب ہو گیا ہے ہی ہی ہی
 
جہلم میں صبح ساڑھے گیارہ بجے موجود تھی خرم ۔۔ اگر ناز صبح ، آفٹرنون میں موجود ہوتیں تو میں انکو دوپہر ہی مل لیتی مگر انکا مجھے پتا تھا ابھی نکلیں ہیں واپسی کے لئے تو جہلم نہیں پہنچ پائیں اسلئے انکو میں نے سوچا واپسی پے ملوں گی ۔۔ ورنہ جہلم میں کئی ایسے گھر رہے جنہیں میں نے ملنا تھا اور ملتی ہوئی آگے روانہ ہوگئی ۔۔ ورنہ گیارہ بجے میں جہلم کمیٹی چوک ، شانداچوک ، کینٹ میں تھی ۔ ۔۔
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
یہ ساری باتیں تو مجھے پتہ ہیں جی :cool:
اصل میں میں نے آپ کو بتایا نا کہ آپ کراچی گئی تھی تو میں سمجھا ایک دو دن تو وہی گزارے گئی لیکن مجھے کیا پتہ تھا آپ صبح جائیں گئی اور رات کو واپس میں تو یہی سمجھتا رہا کہ آپ کچھ دن رہیں گئی اس لیے یہ مسئلہ ہوا ورنہ وہ گجرنوالہ نا جاتی
 
تیشہ

محفلین
خرم ، میرے خیال میں آج ناز نے کال کی تھی ، اُسکا نمبر زبانی تو مجھے یاد نہیں مگر خیال ہے کہ اسی کی تھی کال ،۔ میں شاپنگ پر تھی موبائل کار میں تھا ، بھانجے نے ریسیو کیا تھا بتارہا تھا آنٹی آپکی کال تھی کوئی لڑکی باجو کرکے پوچھ رہی تھیں آواز کٹ کٹ آرہی تھی ۔۔
ناز ۔۔ میں کرتی ہوں جلد ہی آپکو کسی روز ۔۔۔ بس میں ذرا شاپنگ مکمل کرلوں ۔۔ تھوڑے سے دن رہ گئے ہیں :(
 
جی ہاں آپی جی ناز کی ہی کال تھی اس نے مجھے بتایا تھا کہ اس نے آپ کو کال کی ہے لیکن آپ شاپنگ کر رہی تھیں آپ فارغ ہو جائیں پھر آرام سے بات کر لیجئے گا
 
تیشہ

محفلین
جی ہاں آپی جی ناز کی ہی کال تھی اس نے مجھے بتایا تھا کہ اس نے آپ کو کال کی ہے لیکن آپ شاپنگ کر رہی تھیں آپ فارغ ہو جائیں پھر آرام سے بات کر لیجئے گا

خرم ۔۔ آج میں نے جہلم کال کی ناز کو ۔۔ موبائل پر تو رابطہ نہیں ہوا پھر گھر والے نمبر پر شاید بھابھی سے بات ہوئی ۔۔ پتا چلا موبائل گم ہوچکا ہے ناز کا :( اور ناز بھی گھر پر نہیں موجود تھیں کہیں باہر نکلی ہوئی تھیں ۔ ۔
 
Top