جہلم

خوشی

محفلین
دیکھا بوچھی اب زیادہ پیاری لگ رہی ھیں ، اچھا بوچھی پاکستان سے رومال لیتی آئیے گا رومال دھل جاتے ھیں ناں ٹشو تو ضائع ہو جاتے ھیں استعمال کے بعد، کندھے کا رولہ ہی ختم ہو جائے گا رومال سے
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
خرم ۔۔ آج میں نے جہلم کال کی ناز کو ۔۔ موبائل پر تو رابطہ نہیں ہوا پھر گھر والے نمبر پر شاید بھابھی سے بات ہوئی ۔۔ پتا چلا موبائل گم ہوچکا ہے ناز کا :( اور ناز بھی گھر پر نہیں موجود تھیں کہیں باہر نکلی ہوئی تھیں ۔ ۔

جی ہاں یہی مسئلہ ہوا ہے میرا بھی آج رابطہ نہیں ہوا کل نیٹ پر بات ہوئی تھی
 

شمشاد

لائبریرین
یہ کون کہہ رہا ہے “ ناز پری “ یا ناز پری کے پردے میں کوئی اور بول رہا ہے؟

دل کی بات میں نہیں جانوں گا تو اور کون جانے گا کہ میں ان مراحل سے اچھی طرح گزر چکا ہوں۔
 

ناز پری

محفلین
یہ کون کہہ رہا ہے “ ناز پری “ یا ناز پری کے پردے میں کوئی اور بول رہا ہے؟

دل کی بات میں نہیں جانوں گا تو اور کون جانے گا کہ میں ان مراحل سے اچھی طرح گزر چکا ہوں۔

ابھی میں اس قابل کہا ہوں بس الفاظ میرے ہیں اور انگلیاں جناب کی
اس کا مطلب ہے آپ بھی اپنے منہ میاں مٹھو بنتے رہیں ہیں
 

شمشاد

لائبریرین
بنتے رہے ہیں مطلب، ابھی تک ہیں اور ساری زندگی رہیں گے۔
لگائی تو توڑ نبھانی بھی تو ہے ناں۔
 

تیشہ

محفلین
باجو آپی کہاں ہیں پاکستان میں ہی ہیں یا نہیں


خرم اسلامآباد میں ہی ہوں فلائٹ کی وجہ سے پھنسی ہوئی ہوں سامان سمیٹ کر تیار بیٹھی ہوں ہوسکتا ہے آجکل ،فلائٹ ریڈی ہوجائے ۔
ناز کا کال آئی تھی ۔ پنڈی آئی ہوئی تھیں ۔ ۔۔
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
جی آپی مجھے پتہ چلا تھا نمبر نہیں تھا اس کے پاس ورنہ وہاں پھر ملاقات ہوجاتی خیر اللہ بہتر کرے گا انشاءاللہ جلد ہی جہاز تیار ہوجائےگے
 
Top