جہنم، کرۂ خاکی (از مہدی نقوی حجاز)

نایاب

لائبریرین
جو اک جام پی کے بہک جائے ۔۔۔۔۔۔۔۔ میکدے میں اس کا کیا کام ۔۔۔۔۔؟
بہکی بہکی سے تحریر بہکائے چلی جاتی ہے ۔۔۔۔۔۔۔
بہت دعائیں کہ "وحی " باعث ھدایت و توفیق ہو ۔۔۔۔۔۔۔
 
حضور لگے ہاتھ وحی کی وضاحت بھی کر دیں کہ آیا وحی بلفظ ہے یا والمعنیٰ :) :) گوکہ ہمیں دونوں ہی صورتوں میں اختلاف رہے گا پھر بھی آپ کی تحریر پڑھ کر مرحوم احمد ندیم قاسمی صاحب کے یہ اشعار یاد آگئے۔

زندگی کے سنوارنے کی مہم
کب مقدر کے اختیار میں ہے!

یہ زمیں یہ خلا کی رقاصہ
آدمِ نو کے انتظار میں ہے

:)
جناب اندر کی بات پٹاخ کر کے کھول تو نہ دیا کریں! :) کچھ ایمائیت بھی تو رہے تحریر کی۔
 
Top