حضرت مسلم بن حارث تمیمی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سےفرمایا: ’’جب تم مغرب کی نماز سے فارغ ہوجاؤ تو سات مرتبہ ۣ”اللهم أجرني من النار“ پڑھ لیا کرو، اگر تم اس رات انتقال کرگئے تو تمھارے لیے جہنم سے نجات لکھ لی جائے گی اور اگر فجر کی نماز کے بعد سات مرتبہ یہی دعا پڑھ لی اور اس دن انتقال کرگئے تو تمھارے لیے جہنم سے نجات لکھ دی گئے گی۔
(ابوداؤد، کتاب الادب ، باب ما یقول اذا اصبح، الرقم:۹۷۰۵)
۱۔اللهم أجرني من النار
۲۔اللهم أجرني من النار
۳۔اللهم أجرني من النار
۴۔اللهم أجرني من النار
۵۔اللهم أجرني من النار
۶۔اللهم أجرني من النار
۷۔اللهم أجرني من النار