میرے علم کے مطابق فجر اور مغرب کی فرض نمازوں کے بعد سات ساتھ مرتبہ والی روایت صحیح نہیں ۔ اللہ اعلم ۔اللھم اجرنی من النار۔اے اللہ ! مجھے جہنم کی آگ سے بچا۔ایک حدیث میں فجر اور مغرب کی فرض نمازوں کے بعد سات سات مرتبہ اللھم اجرنی من النارپڑھنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ (مفہوم حدیث)