ابن آدم
محفلین
یہ تصویری کمپین جہیز کے خلاف ایک فیشن ڈیزائنر کمپنی علی ذیشان کمپنی نے بنائی اور چلائی ہے. اگرچہ اس کمپین پر مختلف لوگوں کی مختلف آرا حق اور مخالفت میں آ رہی ہیں. لیکن اس کمپین کا بنیادی نظریہ یہ ہے کہ شادی بہت مہنگی اور بہت بڑا بوجھ بن چکی ہے.
لیکن کمپین چلانے والے خود ایک فیشن ڈیزائنر ہیں اور ان کی بوتیک پر سستے سے سستا دلہن کا جوڑا ٥ لاکھ سے کم نہیں اور کئی تو ١٠ لاکھ یا اس سے بھی زیادہ ہیں. اگر اتنا مہنگا چوڑا لینے کی بجائے والدین نئے خاندان کو گھر کا کچھ ضروری سامان لے دیں تو کیا یہ برا سودا ہے؟
Ali Baba