تاسف جیا راؤ کی صحت کے لیے دعا

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
ہماری بہت ہی پیاری ممبر اور محفل کی ایک اچھی شاعری جیا راؤ کی طبعیت کچھ خراب ہے جس کی وجہ سے وہ محفل پر کم کم تشریف لاتی ہیں آپ سے درخواست ہے ان کےلیے دعا کر کے وہ جلد ٹھیک ہو جائے بہت شکریہ
اللہ تعالیٰ آپ کو جلد سے جلد صحت عطا فرمائے آمین
 

الف عین

لائبریرین
پریشان کن خبر ہے۔ کچھ تفصیل معلوم ہوئی؟
اللہ تعالیٰ جیا کو مکمل صحت کاملہ عاجلہ عطا کرے
آمین
 

تعبیر

محفلین
کسی نے ابھی تک بتایا نہیں کہ جیا کو کیا ہوا ہے اور خرم شہزاد اب وہ کیسی ہیں۔

جیا جلدی سے ٹھیک ہو جاؤ ۔اللہ آپ کو جلد از جلد شفا دیں :)
 

محمد وارث

لائبریرین
افسوس ہوا جیا راؤ کی بیماری کا پڑھ کر، اللہ تعالیٰ انہیں صحتِ کاملہ عطا فرمائیں، آمین یا رب العالٰمین۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
اللہ تعالی سے جیا راؤ کی صحتیابی کے لیے بہت سی دعائیں ، اللہ سے امید ہے کہ جیا راؤ بہت جلد ٹھیک ہو جائیں گی ۔
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
پریشان کن خبر ہے۔ کچھ تفصیل معلوم ہوئی؟
اللہ تعالیٰ جیا کو مکمل صحت کاملہ عاجلہ عطا کرے
آمین

کسی نے ابھی تک بتایا نہیں کہ جیا کو کیا ہوا ہے اور خرم شہزاد اب وہ کیسی ہیں۔

جیا جلدی سے ٹھیک ہو جاؤ ۔اللہ آپ کو جلد از جلد شفا دیں :)

السلام علیکم میں نے ان کو مشاعرے کے بارے میں زپ کیا تھا تو انھوں نے بتایا تھا کے ان کی طبیعت کچھ ٹھیک نہیں ہے اس لے وہ کم کم آ رہی ہے مجھے بھی اتنا ہی پتہ ہے اس کے بعد زپ کا جواب بھی نہیں آیا
 

محمداحمد

لائبریرین
واقعی تشویشناک خبر ہے !

دعا ہے اللہ رب العزت جیا کو صحتِ کاملہ عطا فرمائے اور جیا جلدی سے آ کر محفل کی رونق بڑھائیں (آمین)
 

مغزل

محفلین
جیا راؤ ۔۔۔
باری تعالی آپ کو صحتِ کاملہ عطافرمائے (اٰمین)
کوئی دوست اگر جیا سے فون پر رابطے میں ہوں تو
وہ ہمیں ان کے بارے میں اپ ڈیٹ کردیں۔اور ہم سب
کی تشویش اور دعاؤں کے بارے میں انہیں آگاہ کردیں

جیا جی ۔۔۔ ویسے مجھے امید ہے آپ یہ مراسلات پڑھ
رہی ہونگی کہ محفل سے دور رہا ہی نہیں جاتا ، کسی بھی
حالت میں۔۔
جلدی جلدی ٹھیک ہوجائیں۔۔ ۔۔ ہمممم شاباش

فی امان اللہ
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top