شکریہسدا بہار کلام
شریک محفل کرنے کا شکریہ
شاد و آباد رہیں
شکریہبہت خوب
زیرِ شمشیرِ ستم میر تڑپنا کیسا
سر بھی تسلیمِ محبت میں ہلایا نہ گیا
شراکت کا بہت شکریہ
یہ آپکی کسی روز آئی نہیں ابھی تک شان بےنیازی تو دیکھئے سبحان اللہ !واہ واہ کیا ہی خوبصورت غزل ہے۔ لطف آ گیا۔ شکریہ صائمہ شاہ
ذیل کے شعر میں "سے" کی بجائے "کہ" ہے۔
کاو کاوِ مژۂ یار و دلِ زار و نِزار
گتھ گئے ایسے شتابی کہ، چھڑایا نہ گیا
یہ سہ غزلہ ہے۔۔۔ یعنی تین غزلیں مسلسل اسی زمین میں۔
کسی روز باقی کی دو غزلیات ہم ارسال کر دیں گے۔
مدیحہ کسی کو پتہ نہیں اس دھاگے پر کیا گل کھلاے گئے تھے اسی لیے اس طرف کا رخ نہیں کیایہ آپکی کسی روز آئی نہیں ابھی تک شان بےنیازی تو دیکھئے سبحان اللہ !
صائمہ شاہ ادھر توجہ نہیں فرمائی آپ نے
مذاق اچھا کر لیتے ہیں ویسے آپصائمہ شاہ نے کہا تھا کہ وہ خود کر دیں گی ارسال۔۔۔ اس لیے ہم تو ڈر گئے دخل در اندازی معقولات پر
آپ ان گلوں کے کھلنے سے پریشان ہو گئیںمدیحہ کسی کو پتہ نہیں اس دھاگے پر کیا گل کھلاے گئے تھے اسی لیے اس طرف کا رخ نہیں کیا