کرشنا، شیام ان دونوں الفاظ کا مطلب کالا ہوتا ہے۔ اس کردار کے بارے میں روایت ہے کہ یہ کالے رنگ کے تھے۔ اور رادھا گوری تھیں۔ تو ایک بار رادھا کی پرچھائیں پڑ گئی تھی تو جناب کالے سے سانولے ہو گئے تھے۔
اصل میں کبھی آپ نے محفل ہی میں اردھاکشر کا ذکر سنا ہوگا۔ اسی طرح شیام میں ش بھی آدھا ہے اور وہ ی کے ساتھ ملا کر ادا کیا جاتا ہے۔ اسی وجہ سے آپ کو گمان گزر رہا ہے کہ موصوفہ شام کہہ رہی ہیں۔