تعبیر ، دو بہنیں پاکستان جارہی ہیں ایک بڑی ، اور ایک چھوٹی ، یہ دونوں مئی میں واپس آئیں گئیں ۔۔ تو انشااللہ جون ، جولائی یا پھر اگست کی کسی دن کی تاریخ رکھنی ہے انگیجمنٹ کی ۔ ۔
اصل میں چچی نے اقراہ کی جیولری ، کپڑے ، جوتے ، اور کچھ دوسری شاپنگ کر رکھی ہے ۔ سونے کے سیٹ وغیرہ ، وغیرہ ، تو انکی خواہش ہے کہ وہ انکی کی ہوئی شاپنگ کے ساتھ سجے دھجے ۔ اور ظاہر ہے یہ سب پاکستان سے بہنیں لے کر آئے گیں تو ہوگی ۔ یہاں سے بھی سب مل سکتا ہے مگر آپ تو جانتی ہیں ساسوں کو شروع شروع میں بہت سے ارمان ، چاؤ شاؤ چڑھتے ہیں اپنی ہونے والی بہوؤں پے تو اسلئے