ناعمہ عزیز
لائبریرین
بھیا دروازہ کھول کر رکھیں گے اور باہر منتظر ملیں گے۔۔۔
اور ایک پھولوں کا بکے بھی لے آئیں میرے لئے
بھیا دروازہ کھول کر رکھیں گے اور باہر منتظر ملیں گے۔۔۔
جی نہیں! بھیا پھولوں کو پھول نہیں دیتے بلکہ آپ کو اپنے شہر کے روز گارڈن لے جائیں گے۔ وہاں جی کرے گا تو کسی پھول کی ٹہنی سے جا لگیے گا پھر بھیا وہاں سے چن لائیں گے۔اور ایک پھولوں کا بکے بھی لے آئیں میرے لئے