جیولین تھرو کی فزکس ۔ حمیر یوسف

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
یاد رہے کہ یہ محفل کے سینئر رکن فرخ صاحب کی لڑی ہے، گاہے بگاہے جیولین تھرو کا تذکرہ بھی جاری رہے تو بہتر ہے۔
تسی فکر ای نہ کرو۔ جیولین تھرو کو بھرپور عزت افزائی دی جائے گی سینئر رکن فرخ صاحب کا خیال کرتے ہوئے۔ جیولین۔۔۔ کو۔۔۔ جی لین دے سمجھ کر چھوڑیں گے ہم۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
یاد رہے کہ یہ محفل کے سینئر رکن فرخ صاحب کی لڑی ہے، گاہے بگاہے جیولین تھرو کا تذکرہ بھی جاری رہے تو بہتر ہے۔
اب بلاوا دے دینے کے بعد سمجھانا کچے گھڑے پہ دریا پار کروانے کے برابر ہے۔ ہم نہ سمجھیں گے وقار بھیا۔
 

الف نظامی

لائبریرین
اسی ایجنٹ نئیں آں ۔۔۔ اسی آپے سامراج آں ۔۔۔۔ تسی حالے جانڑدے نئیں ہو سانوں ۔
سادات کے لیے پنجابی یہ مصرع دُہراتے ہیں:
دور بیٹھا غبار میرؔ اس سے
---
حضرت شاہ فخر الدین دہلوی رحمة اللہ علیہ نے حضرت خواجہ نور محمد مہاروی (پنجابی) رحمة اللہ علیہ کو پانچ وصیتیں فرمائیں جن میں سے ایک یہ تھی:
علما ، سادات اور بابا صاحب کی اولاد کی تعظیم کرنا۔
یہاں بابا صاحب سے مراد حضرت خواجہ فرید الدین مسعود گنج شکر رحمة اللہ علیہ ہیں
 
آخری تدوین:

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
چلیں، پھر بانوے اعشاریہ نو سات کو کراس کر جائیں۔ آپ کو کون روک سکتا ہے!
کون بھلا؟
کوئی بھی نہیں۔ بس چائے مل جائے پہلے۔
بانوے اعشاریہ نو سات کو کراس کرنے کی بجائے وہیں رُک جائیں تو شاید بانی ء محفل بھی کچھ لحاظ کر لیں۔ لیکن خیر ہم تو رُکی لڑی کو چلانے کے لیے بلائے گئے ہیں۔ سانوں کی،
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ارشد صاحب واقعی اس معاملےمیں پاکستان کا فخر ہے، جسکے لیے وہ یقینا بہت شکریہ کے مستحق ہیں
بالکل بالکل۔۔۔۔ ہماری طرف سے بھی شاباش۔
جیولیون اسپورٹس کی تاریخ کی سب سے لمبی تھرو چیکوسلاواکیہ کے جان زیلنزی نے 1996 میں ایک ایتھلیٹس کے باہمی مقابلوں میں پھینکی جو 98.48 میٹرز کے فاصلے پر گری۔ یہ فاصلہ تاحال برقرار ہے۔ اولمپکس کے علاوہ عالمی مقابلوں میں ارشد کا رینک ساتواں ہے، لیکن اولمپکس میں سب سے لمبی تھرو پھینکنے کا اعزا ز صرف ارشد ندیم صاحب کے پاس ہی ہے، جو کہ 92.9 میٹرز کا ہے۔
جی چاہنے لگا کہ نیزہ ہاتھ میں ہو اور سامنے کُھلا میدان ہو۔ پھر دیکھتے ہیں کہ 9 ۔ 92میٹرز ہم کراس کر پاتے یا نہیں۔
 
Top