آپ جج نہیں ہیں تو کیسے کہوں ، مگر مجھے ندیم کی فلمیں دیکھنی ہیں ، سٹیٹمنٹ مزے کی نہیں مزے کا ہوتا ہے سٹیٹمنٹ مذّکر ہے۔
سٹیٹمنٹ مزے کی نہیں مزے کا ہوتا ہے سٹیٹمنٹ مذّکر ہے۔
شمشاد نے کہا:100 فیصد تجربہ ہے، تین سال تک پولیس کی نوکری کی ہے۔
fahim نے کہا:شمشاد نے کہا:100 فیصد تجربہ ہے، تین سال تک پولیس کی نوکری کی ہے۔
اللہ خیر کرے
کہاں کہیں پاکستان میں تو نہیں کی نہ
بدتمیز نے کہا:تو پھر آپ کو پولیس کے مشہور نام سے بلانے کی اجازت ہے؟ ساتھ میں سابق لگا دیں گے۔
شمشاد نے کہا:fahim نے کہا:شمشاد نے کہا:100 فیصد تجربہ ہے، تین سال تک پولیس کی نوکری کی ہے۔
اللہ خیر کرے
کہاں کہیں پاکستان میں تو نہیں کی نہ
پاکستان میں ہی کی تھی۔
بوچھی نے کہا:شمشاد نے کہا:fahim نے کہا:شمشاد نے کہا:100 فیصد تجربہ ہے، تین سال تک پولیس کی نوکری کی ہے۔
اللہ خیر کرے
کہاں کہیں پاکستان میں تو نہیں کی نہ
پاکستان میں ہی کی تھی۔
آپ نے پہلے تو کبھی زکر نہیں کیا تھا ؟
اب سمجھ آگئی جب جب پولیس کی بات ، ذکر ہوتا رہا ہے آپ سب سے آگے آگے ہوتے تھے انکی موجودہ برائیوں کے بارے میں بتانے والے ۔ یہ تو ہمیں پتا ہی نہیں تھا آپ بھی ان میں شامل رہے ہیں ۔
بدتمیز نے کہا:وفاقی دفاعی محکمہ؟ یہ کیا ہوتا ہے؟
بدتمیز نے کہا:میں بھی کہوں آپ میں بڑی مخصوص قسم کی خرابیاں ہیں