جیو اردو ویب سائٹ

طمیم

محفلین
اب انٹرنیٹ کے ذریعہ مختلف ممالک کے ٹی وی چینل دیکھیں اور وہ بھی مفت میں خاص طور پر بہت سے پاکستانی اور انڈین چینل ۔

اخبار پڑھیں اور ٹی وی دیکھیں مفت میں اس کے ساتھ ساتھ ویب سائٹ پر موجود باقی چیزوں کا جائزہ آپ خود ہی لے لیں۔
ٹی وی لنک کے لئے یہاں کلک کریں
اخبارات کے لئے یہاں کلک کریں
 
دوست

محفلین
کبھی جیو ٹیلرز سے لے کر جیو کلاتھ شاپ تک بن گئیں تھیں اور پھر جیو ٹی وی والوں نے ان کے خلاف ٹریڈ مارک کے مقدمے کیے تھے۔ ان کے ساتھ بھی ایسا ہی نہ ہو۔
 
بلال

محفلین
ویسے جیو والوں کی بھی اردو سائیٹ موجود ہے۔

اگر تو یہ آپ کا سوال ہے تو پھر جواب یہ ہے کہ جی جناب جیو کی اردو سائیٹ ہے لیکن ہے تصویری اردو میں یعنی آپ یہ کہہ سکتے ہیں کہ وہ آج بھی اردو ویب سائیٹ کے معاملے میں تقریبا 8 سال پیچھے ہیں۔۔۔
سائیٹ کا لنک درج ذیل ہے۔
http://geo.tv/urdu.htm
 
زین

لائبریرین

بلال بھائی ! جو اردو خبریں‌ جیو کی ویب سائٹ‌ پر ہوتی ہیں وہی خبریں جنگ کی ویب سائٹ پر یونیکوڈ‌میں‌آپ کو مل سکتی ہیںِ
 
شہزاد وحید

محفلین
اگر تو یہ آپ کا سوال ہے تو پھر جواب یہ ہے کہ جی جناب جیو کی اردو سائیٹ ہے لیکن ہے تصویری اردو میں یعنی آپ یہ کہہ سکتے ہیں کہ وہ آج بھی اردو ویب سائیٹ کے معاملے میں تقریبا 8 سال پیچھے ہیں۔۔۔
سائیٹ کا لنک درج ذیل ہے۔
http://geo.tv/urdu.htm
جناب یہ میرا سوال نہیں تھا، یہ میں نے بتایا تھا۔ اور مجھے بھی انٹرنیٹ پر کم از کم 10 سال ہو گئے ہیں اس لئیے آٹھ سال پرانی دکھنے والی ویب سائیٹ کا تو مجھے پتہ ہونا چاہیے نا :cute:
 
غلطی ہو گئی سرکار معذرت چاہتا ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
Top