سویدا
محفلین
گذشتہ تین یا چار مہینے سے میں اس سوچ میںغلطاںوپیچاںہوںکہ جنگ اور جیو کیوںاتنے زیادہ پیپلز پارٹی اور زرداری
کے خلاف ہوگئے ہیں ، پیپلز پارٹی یا زرداری سے مجھے کوئی ہمدردی نہیںہے
کیا پاکستان کی تاریخمیںپہلی بار صرف زرداری یا پیپلز پارٹی ہی کرپٹ ہیں اس سے پہلے کبھی جنگ نے ایسا طرز اختیار
نہیںکیا نہ کسی سیاست دان کے ساتھ نہ کسی پارٹی کے ساتھ ، این آر او کے بارے میںبھی جنگ کا نشانہ سارا کا سارا
زرداری اور پیپلز پارٹی پر ہی ہے
اور حد تو یہ ہوگئی کہ یوم عرفہ کو مفتی شیخحرم نے جو خطبہ دیا جنگ نے سرخی یہ جمائی کہ نیک اور امین قیادت سے
ہی حالات بدلیںگے ، سوچنا چاہیے کہ یہ خطبہ سعودی عرب میںدیا جارہا ہے کیا وہاںکا سرکاری مفتی اپنی حکومت کے
بارے میںاس قسم کی بات کرسکتا ہے ؟؟؟ کبھی نہیں
سعودی عرب کے حالات کے تناظر میںتو یہ بیان شاہ کی بغاوت کے مترادف ہے
جنگ کی سرخی سے لگا جیسے یہ خطبہ عرفات میںنہیںپاکستان میںدیا گیا ہے اگر اس خطبے کو سنا جائے تو اس میں
ایسی کوئی بات نہیںکہی گئی ہے ، اب ظاہر سی بات ہے کہ اردو پڑھنے والے تصدیق کے لیے عربی خطبہ تو سننے
سے رہیں
اور پھر اگر زرداری یا پیپلز پارٹی چلی بھی جائے تو اس کے بعد کون سے جنید بغدادی یا حسن بصری کی حکومت آجانی
ہے ، ہماری بے چاری سادہ لوحعوام جنگ اور جیو کے گیت گارہی ہے
بلکہ کل یا پرسوںجنگ کے کسی کالم نگار نے تو یہاںتک لکھا کہ پاکستان کے حکم ران زانی اور شرابی رہے ہیں
غالبا انصار عباسی نے لکھی تھی یہ بات ، اس بات کی حقیقت سے مجھے انکار نہیںہے لیکن جنگ نے کب یہ پالیسی
اپنائی کہ وہ اس طرحکے سے انداز میںحکم رانوںکی مخالفت کرے
معاملہ زرداری کی مخالفت کا نہیںبلکہ درون خانہ کہانی کچھ اور ہے