جیو مشرف

سبیل

محفلین
"جیو مشرف"

ایک آدمی مچھلی کا شکار کرکے لایا اور بیگم سے کہا کہ اسے پکا کر کھلاو
تو بیگم نے جواب دیا :rolleyes:
نہ بجلی ہے، نہ گیس ہے،نہ پانی ہے ،نہ آٹا ہے،اور نہ کوکنگ آئل ہے۔
آدمی مچھلی کو واپس دریا میں چھوڑ کر آرہا تھا تو۔۔۔۔
مچھلی نے خوشی سے جھوم کر پانی سے اپنا سر نکالا اور کہا۔۔۔۔
"جیو مشرف"
 

شمشاد

لائبریرین
مچھلی نے تو " جیو مشرف " کا نعرہ مار دیا، اب "جینے دو مشرف" کا نعرہ کون لگائے گا؟
 

بلال

محفلین
بڑی بات ہے کسی نے تو کہا "جیو مشرف"۔۔۔ ورنہ سب کہتے ہیں "خدا کے لئے اب تو جینے دو مشرف"
 
Top