arifkarim
معطل
نہیں جیو کے باہر سے فائننس ہونے کا اثبوت درکار ہے۔ایک کڑوڑ کی مونگ پھلی کھانے کا؟
ایسی چیزوں کا ثبوت تھوڑے ہی رکھا جاتا ہے
کہ سند رہے اور بوقت ضرورت کام آئے
نہیں جیو کے باہر سے فائننس ہونے کا اثبوت درکار ہے۔ایک کڑوڑ کی مونگ پھلی کھانے کا؟
ایسی چیزوں کا ثبوت تھوڑے ہی رکھا جاتا ہے
کہ سند رہے اور بوقت ضرورت کام آئے
لیکن نیٹ پر تو چل رہا ہے۔
آپ یہ تو کہہ سکتے ہیں کہ یہ پیمرا کے دائرہ اختیار میں نہیں آتا۔ لیکن یہ بات غلط ہے کہ اس کا جیو نیوز پاکستان سے کوئی تعلق نہیںیہ جیو نیوز برطانیہ ہے اور یہ یہاں یورپ میں مفت آتا ہے ڈِش پر۔ اسکا جیو نیوز پاکستان سے کوئی تعلق نہیں جو کہ اسوقت بند ہے۔
http://www.geo.tv/uk/
جیو نیوز برطانیہ اور جیو نیوز امریکہ خودمختار اور آزاد چینلز ہیں۔ یہاں اکثر پروگرام پاکستانی جیو نیوز سے مختلف وقت پر آتے ہیں۔ اگر پیمرا نے جیو نیوز پاکستان بند کیا ہے تو اسکا یہ مطلب نہیں کہ باقی مقامات پر چلنے والے جیو نیوز بھی بند ہو جائیں۔آپ یہ تو کہہ سکتے ہیں کہ یہ پیمرا کے دائرہ اختیار میں نہیں آتا۔ لیکن یہ بات غلط ہے کہ اس کا جیو نیوز پاکستان سے کوئی تعلق نہیں
اربایک کڑوڑ کے تو مونگ پھلی کھاجاتے ہیں یہ،،، ایک عرب ڈالر ہونا چاہیے کیونکہ یہ جیو باہر سے فنانس ہوتا ہے
آئی ایس آئی سے زیادہ مقدس کون ہو سکتا ہےفیصلے میں کیا وجہ بیان کی گئی ہے، مقدس شخصیات کی توہین یا پھر آئی ایس آئی والا ایشو؟
مقدس شخصیات اور مقدس ادارے میں بہت فرق ہے ناآئی ایس آئی سے زیادہ مقدس کون ہو سکتا ہے
اور بھی مقدسات ہیں اس زمانہ میںآئی ایس آئی سے زیادہ مقدس کون ہو سکتا ہے