میں اس ملک کے اپنے ججوں اور سیاستدانوں وغیرہ کی بات کر رہا ہوں دشمن ملک کی نہیںتمام جمہوری ممالک کی خفیہ ایجنسیاں یہی کچھ ہی کرتی ہیں۔ یقین نہیں آتا تو یہ دیکھ لیں۔
سی آئی اے کے کالے کرتوت:
http://en.wikipedia.org/wiki/Allegations_of_CIA_drug_trafficking
این ایس اے کے کالے کرتوت:
http://en.wikipedia.org/wiki/Global_surveillance_disclosures_(2013–present)
موساد کے کالے کرتوت:
http://en.wikipedia.org/wiki/List_of_Israeli_assassinations
آئی ایس آئی کے کالےکرتوت:
http://en.wikipedia.org/wiki/Inter-Services_Intelligence#Allegations_of_support_for_terrorists
را کے کالے کرتوت:
http://indianterrorism.bravepages.com/RAWterrorism.htm
ملکی سالمیت کو بچانے کا ایک طریقہ یہ بھی ہے کہ دشمن ملک کی سالمیت کو تباہ کر دو