اپکے مذاق کا معیار کچھ اچھا نہیںہے ۔جن دنوں افتخار چوہدری صاھب کی تحریک چل رہی تھی ان دنوں اخبارات میں دیکھا تھا کہ لوگ اس ٹیلیویژن چینل کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں کہ یہ آج کل صرف مشرف کے موقف کی حمایت کررہا ہے۔
اب پتا نہیں دونوں میں کھٹ پٹ کب ہوگئی۔
کسی ہڈی پہ جھگڑا ہو گیاہوگا۔ ۔۔ ۔ ۔ ۔۔ ۔ ۔ (بھائی مذاق میں کہہ رہا ہوں)
اب امریکہ بہادر کہاں ہے اپنے پالتو مشرف اور عربوں کی پس منظر میں پیٹھ ٹھونک رہا ہوگا کہ شاباش جاری رکھو میں تمہیں کچھ نہ کہوں گا اوپر سے ڈرامہ البتہ جاری رکھوں گا کہ جمہوریت بحال ہونی چاہیے ، میڈیا سے پابندیاں اٹھا دو مگر درحقیقت تم لوگ عوام کو آزاد نہ ہونے دینا ورنہ ان پر نہ تمہارا بس چل سکے گا نہ میرا۔
شرمناک کردار ہے امریکہ کا اس تمام معاملے میں ، ایک بھی دباؤ والا قدم نہیں اٹھایا صرف ڈرامہ بازی کی ہے اب تک۔
دبئی کے حکام نے گراوٹ کی انتہا کردی ، انتہائی بے غیرتی کا ثبوت دیا ہے یہ حرکت کرکے اور خود کو قابل نفرت ٹھہرایا ہے یہ قدم اٹھا کر ۔