پھر تو بہت دور کی بات ہے
او ہو تو یہ بات ہے کہ یہ بی بی تھانے میں دہائی دے رہی تھی۔
خیر میری طرف سے بہت بہت مبارک ہو۔
میری طرف سے جیہ سسٹر کو بہت بہت مبارک ہو اللہ کرئے زور قلم اور زیادہ
جیہ جی کو بہت بہت مبارک ہو
بہت بہت مبارک ہو جیہ
بہت بہت مبارک ہو
گلہ تو اسی بات کا ہے نا کہ چار سال پورے نہیں ہوئے اور سلوک یہ کیا جا رہا ہےچار سال ابھی پورے تو نہیں ہوئے ناں، جب پورے ہو جائیں گے تو اس سلوک کا شکوہ کرنا۔
میں اسی دھاگے کو دیکھ کر آن لائن آگیا۔
ورنہ آن لائن ہونے کو فی الوقت کوئی موڈ نہ تھا۔
سوچا کہ بڑے لوگوں سے مبارک باد کے بہانے ہی بات ہوجائے گی۔
دس ہزاری بہت بہت مبارک ہو
جویریہ صاحبہ! آپ کو دس ہزار مراسلات کی تکمیل پر مبارک باد
بہت مبارک ہو جیہ میرے کب ہونگے
جیہ کی میری طرف سے بھیآپ کو دلی مبارکباد ، جیتی رھیں خوش رھیں
آپ سب بہن بھائیوں کا بہت بہت شکریہ
شکریہ فہیم۔ اور یہ موڈ کیوں نہ تھا ۔ محفل پر آکر ہی تو موڈ اچھا ہو جاتا ہے
ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟ میں نے تو عندلیب بہن کا پیغام بھی کوٹ کیا تھا۔ وہ کہاں گیا؟
خیر عندلیب بہن کا اب دوبارہ شکریہ ادا کرتی ہوں
سناٹا آپ تھوڑ سکتے ہیں نا۔ مدتوں سے آپ نے کوئی نیا دھاگہ شروع نہیں کیا
کوئی بات نہیں سٹارٹ تو لیں یا کہ دوں دھکہ؟
لیکن ضروری تو نہیں کہ تمہاری یہی اوسط رہے
خود میری بھی شاید کسی زمانے میں ایسی ہی اوسط تھی۔
اب جاکر وہ کچھ 13.40 تک ہے۔