پوچھنے کے لئے بھی تو پہلے جیہ کا ہونا ضروری ہے نا ۔ اب جب وہی نہیں آرہی تو میں سوائے اسکے اور کچھ نہیں کرسکتی کہ ایڈریس یا تو بڑے بھیا کو دے دوں اسکا یا پھر انکل اعجاز کو،
ویسے بھی ایڈریس اسکے والد کی کمپنی کا ہے نا کہ گھر کا ،
سو اگر کچھ دن تک وہ نہ آئی تو اسکے پیارے بھیا کو دے دوں گی کہ انکو بہت پریشانی ہے ۔ فکرمند ہیں اور ساتھ میں انکل بھی ۔
اب میں نے جو کرنا تھا کردیا ، اب میں اس بارے میں مزید کچھ نہیں کرسکتی ۔ یہی رہ گیا ہے کہ پاکستان جاؤں اور خیریت پوچھکر آؤں
سو ، جن کو بہت پریشانی ہے فکرمند ہیں اب جیہ کا پتا تو لگانا ہی ہے نا یہی چارہ ہے میں ایڈریس دے دوں باقی وہ جانیں اور جیہ ۔