آج 19 اپریل کو اس محفل کی ایک ہر دلعزیز رکن جیہ کی دوسری سالگرہ ہے۔ جیہ اگرچہ اردو محفل میں بہت دنوں سے نہیں آ رہیں لیکن ہمیں پھر بھی ان کا انتظار ہے۔ جیہ کی یاد میں یہ دھاگہ شروع کیا ہے۔ ہو سکتا ہے اسی بہانے محفل میں چلی آئیں۔
جویریہ کی کمی واقعی محسوس ہو رہی ہے ۔ کافی دنوں سے محفل پر نظر بھی نہیں آرہیں ۔ اللہ کرے سب خیریت سے ہو ۔ اور دعا ہے کہ اللہ ان کو صحت اور خوشیاں عطا فرمائے ۔
میری طرف سے بھی محفل پر جویریہ کو دوسری سالگرہ بہت بہت مبارک ہو ۔