باوثوق ثبوت سے معلوم ہوا ہے کہ اس محفل کی ہردلعزیز رکن جیہ محفل میں واپس آ گئی ہے۔ خوش آمدید جیہ
شمشاد لائبریرین مارچ 12، 2007 #1 باوثوق ثبوت سے معلوم ہوا ہے کہ اس محفل کی ہردلعزیز رکن جیہ محفل میں واپس آ گئی ہے۔ خوش آمدید جیہ
جاویداقبال محفلین مارچ 12، 2007 #3 السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، خوش آمدید ۔ مرحبا والسلام جاویداقبال
ت تیشہ محفلین مارچ 12، 2007 #4 شیور ہے نا ؟ واپس آگئیں ہیں ؟ ایسا نا ہو آج ہی آئی ہوں ذرا کی ذرا ، پھر یہ جا اور وہ جا ویلکم جیہ ،
امن ایمان محفلین مارچ 12، 2007 #9 ماوراء جیہ کو میں نے دیکھا ہے۔۔میرا مطلب ہے پڑھا ہے۔ آپ جیہ کی پروفائل میں سے آج کی پوسٹس دیکھ لیں۔۔وہ غالب والے سیکشن میں آئی تھیں۔ جیہ خوش آمدید!
ماوراء جیہ کو میں نے دیکھا ہے۔۔میرا مطلب ہے پڑھا ہے۔ آپ جیہ کی پروفائل میں سے آج کی پوسٹس دیکھ لیں۔۔وہ غالب والے سیکشن میں آئی تھیں۔ جیہ خوش آمدید!
قیصرانی لائبریرین مارچ 12، 2007 #10 تمام اہلِ محفل کو مبارکباد اور جیہ کو ایک بار پھر سے بہت بہت خوش آمدید
ماوراء محفلین مارچ 12، 2007 #11 جیہ، تمھیں دیکھ کر واقعی بہت خوشی ہوئی، یقین کرو ہم سب نے تمھیں بہت یاد کیا۔ امید ہے کہ تم اب آتی رہو گی۔
جیہ، تمھیں دیکھ کر واقعی بہت خوشی ہوئی، یقین کرو ہم سب نے تمھیں بہت یاد کیا۔ امید ہے کہ تم اب آتی رہو گی۔
شمشاد لائبریرین مارچ 12، 2007 #13 ماوراء نے کہا: جیہ۔ کہاں ہے؟ مجھے تو دکھائی نہیں دی۔ خوش آمدید جیہ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کیسے دکھائی دیتی، تم نے چشمہ جو نہیں لگایا ہوا تھا۔
ماوراء نے کہا: جیہ۔ کہاں ہے؟ مجھے تو دکھائی نہیں دی۔ خوش آمدید جیہ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کیسے دکھائی دیتی، تم نے چشمہ جو نہیں لگایا ہوا تھا۔
ت تیشہ محفلین مارچ 12، 2007 #14 شمشاد نے کہا: آج دو تین خطوط اس نے پوسٹ تو کیے ہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ تو ؟ کدھر گئیں ؟
فہیم لائبریرین مارچ 13، 2007 #16 ہیں ابھی پیچھے تو میں ایک افسوس بھری پوٹس کرکے آرہا ہوں۔ آگے آیا تو یہ پتہ چلا اچھی خبر ہے
ت تیشہ محفلین مارچ 14، 2007 #17 شمشاد نے کہا: اس کے بعد سے میں خود ڈھونڈ رہا ہوں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہاں تو ملی پھر ؟
فرضی محفلین مارچ 15، 2007 #19 شمشاد بھائی کچھ کھو گیا ہے کیا؟ حوصلہ رکھیں مل جائے گا اگر اللہ نے چاہا تو