بہت بہت شکریہ جاسمن بہن۔جیہ! آپ کو محفل پہ 19 اپریل کو آٹھ سال مکمل ہو گئے ہیں۔
آپ کی ذہانت،حاضر جوابی،ادبی مزاج،صلح جو رویّہ ہم سب کو آپ کا گرویدہ بناتا ہے۔
تعبیر کی طرح تو میرے لئے بہت مشکل ہے بہر حال کچھ "اسی طرح" مبارک ہو۔ اللہ تعالیٰ آپ کو دنیا وآخرت کی خوشیاں عطا کرے۔ آمین!
شکریہ شمشاد بھائیمبارک ہو مائی صاحبہ
اب تو اردو محفل میں بھی تم پر بڑھاپے کے نمایاں آثار نظر آ رہے ہیں۔
شکریہ شمشاد بھائی
جی ہاں مگر آپ ابھی تک جوان کے جوان ہیں
ویلکم جیہشکریہ ماہی ۔۔
ویلکم ویلکمویلکم جیہ
آپ کا شہزادہ کیسا ہے؟؟؟ اب کس کلاس میں ہے؟؟ویلکم ویلکم
آپ کو کیا اعتراض ہے جناب؟
آپ تو برا مان گئے۔آپ کو کیا اعتراض ہے جناب؟
بُرا نہیں مانا، آپ کا اعتراض جاننا چاہتا ہوں جس پر آپ نے اُسے "چل جھوٹی" کے خطاب سے نوازہ۔ویسے آپ نے ان آٹھ سالو
آپ تو برا مان گئے۔
ہممم۔۔۔ اچھا ہے اور کلاس ون میں ہے اب ۔ ہوم ورک میں بہت تنگ کرتا ہےآپ کا شہزادہ کیسا ہے؟؟؟ اب کس کلاس میں ہے؟؟
خیر مبارکمبارک ہوں آٹھ سال۔