ماہی احمد
لائبریرین
اس والی کو بھی مجبوری گردانیں؟؟؟جی اس لیے یه کی غلطی کو مجبوری گردانه جائے
اس والی کو بھی مجبوری گردانیں؟؟؟جی اس لیے یه کی غلطی کو مجبوری گردانه جائے
ظاہر ہےاس والی کو بھی مجبوری گردانیں؟؟؟
چلو جی اب پلیززززززز مجھے یہ بتا دیں کہ میری کون سی بات اوور ہے؟ ضرور بتائیے گا برائے مہربانی۔۔ جن سے میں مخاطب تھا انہوں نے پوائنٹ آوٹ نہیں کیا مجھے۔ شائد وہ میری بات کہ سمجھ گئے لیکن آپ نہیں۔۔!میرا خیال ہے آپ اوور ہو رہے ہیں۔
میم نیند کی گولیاں تو نہیں ملاوں گا، اصل مے میں انہیں دہئ کی لسی پلاوں گا جس وجہ سے بھائی جان میری بات کا کبھی برا نہیں منائیں گےلسی میں نیند کی گولیاں نہیں نہ ملانیں۔۔۔
دیکھتے ہیں نا۔۔۔میم نیند کی گولیاں تو نہیں ملاوں گا، اصل مے میں انہیں دہئ کی لسی پلاوں گا جس وجہ سے بھائی جان میری بات کا کبھی برا نہیں منائیں گے
ہدیۂ تبریک، جویریہ۔ باری تعالےٰ آپ کو ہمیشہ شاد و آباد رکھیں۔بڑے بھائی کا اب کیا شکریہ ادا کریں ۔ بس یہی کہ اللہ آپ کو مستجاب الدعوات بنائے۔ آمین
بھائی جی میں بُرا نہیں مناتا، بس وجہ جاننا چاہ رہا تھا۔ آپ نے بتا دیا۔ اللہ اللہ خیر صلہ۔میم نیند کی گولیاں تو نہیں ملاوں گا، اصل مے میں انہیں دہئ کی لسی پلاوں گا جس وجہ سے بھائی جان میری بات کا کبھی برا نہیں منائیں گے
382؟؟؟خیر مبارک یا 382
میرا رکنیتی نمبر 380 ہے اور آپ کا رکنیتی نمبر 382
اب سمجھی ۔۔۔ مگر یہ 381 کون ذاتِ شریف ہے؟؟میرا رکنیتی نمبر 380 ہے اور آپ کا رکنیتی نمبر 382
اب سمجھی ۔۔۔ مگر یہ 381 کون ذاتِ شریف ہے؟؟
یعنی یہ رکن موجود نہیں ہیں