جویریہ مسعود نے کہا:بوچھی نے کہا:مبارک جویریہ ،
اور مٹھائی ، ۔
باجو بہت بہت شکریہ
اور مٹھائی تو بہت کھائی ہوگی۔ میں اپنے ہاتھ سے بنے “ ککوڑی“ کھلاؤنگی آپ کو
جہاں تک مجھے پتہ پے باجو یہ مٹھائی گڑ سے بنتی ہے اور بہت غذائیت والی ہوتی ہےبوچھی نے کہا:جویریہ مسعود نے کہا:بوچھی نے کہا:مبارک جویریہ ،
اور مٹھائی ، ۔
باجو بہت بہت شکریہ
اور مٹھائی تو بہت کھائی ہوگی۔ میں اپنے ہاتھ سے بنے “ ککوڑی“ کھلاؤنگی آپ کو
ککوڑی کیا ہوتا ہے؟ نمکین ہے یا میٹھا ؟
جو جو میٹھی چیز کو مٹھائی نہیں کہتے تو اور کیا کہتے ہیںجویریہ مسعود نے کہا:مٹھائی تو نہیں، یہ ایک قسم کا کیک ہوتا اور گڑ ہی سے بنتا ہے۔ لذیذ ہوتا ہے بہت۔
اور چارسدہ میں ککوڑے نہیں بلکہ ایک اور مٹھائی بنتی ہے جو شگر لیس ہوتی ہے مگر ہوتی ہے میٹھی۔
آئی دے زما سادہ خورےجویریہ مسعود نے کہا:آپ کا کہنا بجا ہے مگر مٹھائی کا نام آتے ہی ذہن بازار میں بننے اور بکنے والی مٹھائی کی طرف جاتا ہے اور سوات میں ککوڑی گھر میں بنائے جاتے ہیں۔
جویریہ مسعود نے کہا:مٹھائی تو نہیں، یہ ایک قسم کا کیک ہوتا اور گڑ ہی سے بنتا ہے۔ لذیذ ہوتا ہے بہت۔
اور چارسدہ میں ککوڑے نہیں بلکہ ایک اور مٹھائی بنتی ہے جو شگر لیس ہوتی ہے مگر ہوتی ہے میٹھی۔
باجو کبھی کھلایا بھی کریںبوچھی نے کہا:جویریہ مسعود نے کہا:مٹھائی تو نہیں، یہ ایک قسم کا کیک ہوتا اور گڑ ہی سے بنتا ہے۔ لذیذ ہوتا ہے بہت۔
اور چارسدہ میں ککوڑے نہیں بلکہ ایک اور مٹھائی بنتی ہے جو شگر لیس ہوتی ہے مگر ہوتی ہے میٹھی۔
میٹھا ہے تو پھر ٹھیک ہے میں کھانا پسند کروں گی