بری بات۔ کتنا کچھ تو غالب نے آپ کی زبان سے فرمایا بلکہ کی بورڈ سے فرمایا تھا۔ اسے منفی کر لیںشکریہ کہ آپ سب نے مجھے ساڑھے سات سال مجھے برداشت کیا اور 13000 ہزار بک بک کو سراہا
شکریہ قیصرانی ہم اور آپ نے ایک کو تاریخ 19 اپریل 2006 کو محفل جوائن کی تھی۔ آپ مجھ سے زیادہ وفادار نکلے میں تو بیچ بیچ میں غائب رہی
بہت بہت شکریہ عینیبہت مبارکباد ۔۔۔ ۔!!
تشکر عابد بھائی۔ آپ کہاں گم ہیں؟پخیر راغلے یا اختی جیہ توہانوں لکھ لکھ مبارکاں تے مینی مینی گانگریچیولیشن 13000 مراسلات کی تکمیل پر
صد تشکر شمشاد بھائیمبارک ہو یہ تیرہ ہزاری منصب۔
میں ادھر ہی ہوتا ہوں دئر سسٹر لیکن ہمیشہ کی طرح محفل کا قاری زیادہ ہوں اور لکھاری کم ۔تشکر عابد بھائی۔ آپ کہاں گم ہیں؟
باتیں بنانا نہیں بھولے آپبری بات۔ کتنا کچھ تو غالب نے آپ کی زبان سے فرمایا بلکہ کی بورڈ سے فرمایا تھا۔ اسے منفی کر لیں
آپ مجھ سے ایک رکن چھوٹی ہیں نا، اس لئے۔ ویسے غوطے تو میں نے بھی کم نہیں لگائے، یہ اور بات ہے کہ ہر بار بہانہ اتنا اچھا بناتا تھا کہ کسی کو شک بھی نہیں گذرا
کار جہاں دراز ہے اب مرا انتظار کرمٹھائی والے بھی انتظار میں بیٹھے ہیں
ایک ہی تو فن ہے جس میں مہارت ہے۔ اب کیا اس سے بھی ہاتھ دھو لوںباتیں بنانا نہیں بھولے آپ
کبھی کبھی لکھتے رہیں ۔۔۔
مجھے ایک سال ہونے کو ہے محفل پر مگر ابھی تک 200 مراسلے بھی نہیں ہوئے تو 13000 کب ہوں گے
مجھے ایک سال ہونے کو ہے محفل پر مگر ابھی تک 200 مراسلے بھی نہیں ہوئے تو 13000 کب ہوں گے
تیرہ ہزار مراسلے پورے ہونے پر کانگریجولیشنز!!!
شکریہ آپ کامبارک باد ۔۔۔ اللہ آپ کو مزید مراسلے لکھنے کی توفیق دے ۔۔۔