جی آر ایکسٹینشن فائل

شاکرالقادری

لائبریرین
کوئی شخص یہ بتا سکتا ہے کہ
dict.gr
یعنی جی آر ایکسٹنشن کی فائلیں کس نوعیت کی ہوتی ہیں اور ان کو کس پروگرام میں ایڈٹ کیا جا سکتا ہے؟؟؟
دراصل میرے پاس ایک لغت اطلاقیہ ہے جو عربی فارسی لغت پر مشتمل ہے
اس کا تمام ڈیٹا dict.gr نامی فائل میں ہے کیا میں اسے ایڈیٹ کر کے اضافی ڈیٹا انٹر کر سکتا ہوں؟؟
 
GR
یہاں سے شاید آپ کو کچھ نا کچھ مل جائے۔
http://filext.com/file-extension/GR
 
Top