کچھ لوگ دوسرے لکھنے والوں کو حسد میں مبتلا کرنے کی حد تک عمدہ لکھتے ہیں اور جس موضوع کو بھی ہاتھ لگائیں اس کا حق ادا کر دیتے ہیں۔ کمال ہے بھئی، جس باریکی سے مہینوں پر محیط اس کیفیت کا جائزہ لیا ہے اور جس جامع انداز میں اس کا بیان کیا ہے کہ لطف ہی آ گیا۔ ویسے آپس کی بات ہے کہ ہم اس کیفیت سے گزرنے والے تھے لیکن بال بال بچ کر نکل آئے۔