جی ایم علی کی شاعری

جی ایم علی

محفلین
کمسنی کی محبت کبھی بھول ناپائے
یہ وہ دکھ ہے جو عمر بھرساتھ رہیگا
جی ایم علی
 
مدیر کی آخری تدوین:

جی ایم علی

محفلین
رسمِ دنیا کو جلانے جلا ہوں
اپنےدشمن بڑھانےچلا ہوں
ذات اورپات کی یہ تفریق
اپنےہاتھوںسےمٹانےچلاہوں
جی ایم علی
 

جی ایم علی

محفلین
دنیا کی محبت کو جگہ دل میں نہ دینا
تو دنیا میں رہ دنیا تجھ میں نہ رہے
دلدل ہےیہ دنیا فقط گھاٹےکا سودا
تو زْہدمیں رہ غرورتجھ میں نہ رہے
جی ایم علی
 
جی ایم علی صاحب، اردو محفل میں خوش آمدید۔ امید کہ آپ کا وقت یہاں اچھا گزرے گا۔ پسندیدہ کلام کا زمرہ مستند شعرا کے کلام کے لیئے مخصوص ہے لہٰذا آپ کی شاعری یہاں ایک علیحدہ لڑی کی صورت منتقل کر دی گئی ہے۔ :) :) :)
 
Top