جی میل اکاونٹ بند کرنے کی وارننگ

ندیم عامر

محفلین
میرے ایک دوست کو یہ میل موصول ہوئی ہے کیا یہ اصل ہے کہ کوئی سپم میل ہے کو ئی اس بارے میں جانتا ہے تو آگا ہ کرے شکریہ

---------- Forwarded message ----------
From: Gmail <------>
Date: Sun, Jan 17, 2010 at 6:58 PM
Subject: Your Account
To: -------

We are shutting down some email accounts and your account was automatically chosen to be deleted. If you are still interested in using our email service please fill in the space below for verification purpose by clicking the reply button. Learn more

Account:
Password:
Birth date:
Country:

Warning!!! Account owner that refuses to update his or her account within Seven days of receiving this warning will lose his or her account permanently.
Thank you for using Gmail !

The Gmail Team
G MAI L BETA​
 
فرخ منظور

لائبریرین
سپیم ہے بھائی۔ کبھی بھی کسی میل کے جواب میں اپنا پاسورڈ نہ دیں، ورنہ اکاؤنٹ سے ہاتھ دھو بیٹھیں گے۔
 
dxbgraphics

محفلین
میرے ایک دوست کو یہ میل موصول ہوئی ہے کیا یہ اصل ہے کہ کوئی سپم میل ہے کو ئی اس بارے میں جانتا ہے تو آگا ہ کرے شکریہ

---------- forwarded message ----------
from: Gmail <-------->
date: Sun, jan 17, 2010 at 6:58 pm
subject: Your account
to: -------

we are shutting down some email accounts and your account was automatically chosen to be deleted. If you are still interested in using our email service please fill in the space below for verification purpose by clicking the reply button. Learn more

account:
Password:
Birth date:
Country:

Warning!!! Account owner that refuses to update his or her account within seven days of receiving this warning will lose his or her account permanently.
Thank you for using gmail !

The gmail team
g mai l beta​

جی میل نے چائنہ کے ساتھ پنگا جو لے لیا ہے۔ اب چائینیز ہیکر کچھ نہ کچھ تو کریں گے نا۔
 
شمشاد

لائبریرین

کہنے کا مطلب تھا کہ اگر کوئی آپ سے آپ کا پاسورڈ مانگے یا کوئی تاریخ پیدائش پوچھے تو سمجھیں کہ فراڈ کرنے کے لیے پوچھ رہا ہے۔

یورپ و امریکہ میں تاریخ پیدائش معلوم کر کے بہت سے فراڈ کیے جاتے ہیں۔
 
خبردار خبردار۔ یورپ میں رہنے والے تمام دوستوں سے گذارش ہے کہ وہ birth day منانا چھوڑ دیں۔ ;)
 
مغزل

محفلین
فون پہ ،۔ ابھی پچھلےدنوں مجھے چیلسی بش کا فون آیا تھا۔مترجم کی سہولت بھی تھی موصوفہ کے پاس ، اور مجھے مژدہ سنایا گیا کہ 8ء18 ملین ڈالر ایک بیوہ نے مجھے عطا کردیے ہیں ۔ہاہاہاہہاہ
 
محمدعمر

محفلین
فون پہ ،۔ ابھی پچھلےدنوں مجھے چیلسی بش کا فون آیا تھا۔مترجم کی سہولت بھی تھی موصوفہ کے پاس ، اور مجھے مژدہ سنایا گیا کہ 8ء18 ملین ڈالر ایک بیوہ نے مجھے عطا کردیے ہیں ۔ہاہاہاہہاہ

چیلسی کا کیوں؟ اوباماکی کوئی بیٹی نہیں ہے کیا
 
مغزل

محفلین
اتنے پیسوں میں اس کے دو چار ماہ آرام سے گزر جائیں گے ناں۔
ارے صاحب کہاں ۔، اس میں تو صرف آمنہ کی گڑیا اور کیکی ( کیک کو کیکی کہتی ہے آخر میں ای جوہے ،kak'e ) وغیرہ ہیں آئیں‌گے :noxxx:
چیلسی کا کیوں؟ اوباماکی کوئی بیٹی نہیں ہے کیا
پتہ نہیں صاحب، کہ میں خود بیٹی والا ہوں اس لیے ٹوہ میں نہیں رہتا :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
یہ چیلسی بش کون ہے؟
جادوگر انکل ، مجھے کیا پتہ آپ جادو سے معلوم کرلیں ناں ۔:battingeyelashes:
آپ کلنٹن والی چیلسی نہ سمجھیں ناں۔ اور چیلسی بُش کوئی بھی ہو سکتی ہے۔
ہاں بھئی ، ہونے کو تو ایک صاحب ( ایک اخبار کے نائب مدیر اور شاعر) کے بقول ’’ سکندرِ‌اعظم ‘‘ حضر ت خضر علیہ السلام کے خالہ زاد بھائی ہیں ۔۔ :biggrin: :biggrin:
 
Top