اگر آپ چاہتے ہیں کہ جی میل میں ٹیکسٹ کے اندر ہی تصویر بھی دکھائی جا سکے تاکہ اٹیچمنٹ کو علیحدہ سے ڈاؤنلوڈ نہ کرنا پڑے تو اس کے لیے gmail labs میں ایک طریقہ ہے۔
سب سے پہلے آپ کو سیٹنگز میں جا کر اپنے مطلوبہ لیب فیچر کو فعال کرنا پڑے گا۔
لیب فیچرز کی لسٹ میں Insering Images نامی فیچر تلاش کر کے انیبل کر دیں
اب آپ نئی میل کمپوز کریں گے تو تصویر شامل کرنے کا ایک نیا بٹن نظر آئے گا
اس بٹن پر کلک کرنے سے ڈائیلاگ باکس ظاہر ہو گا۔ یہاں سے آپ تصویر اپلوڈ کر دیں جو ای میل میں شامل ہو جائیگی۔